-
ماہ رجب ، شعبان اور رمضان میں ہم کیا کریں؟
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۷مرحوم آیت اللہ العظمی قاضی طبا طبائی رجب ،شعبان اور رمضان المبارک کے مہینوں میں اپنے شاگردوں کو کچھ نصیحتیں فرماتے تھے۔
-
حضرت باقر العلوم (ع) کے زریں اقوال
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۰حضرت امام باقر علہ السلام کے کچھ اقوال ملاحظہ فرمائیں۔
-
دعائے ماہ رجب
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲ماہ رجب میں ہر روز پڑھی جانے والی دعا
-
ماہ رجب؛ عظمتوں کا مہینہ
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۵ماہ رجب کی بے شمار عظمت و فضیلت کا ائمۂ معصومین علیہم السلام کی احادیث میں بڑی تعداد میں مشاہدہ کیا جا سکتا ہے، یہی وجہ ہے اہل عرفان اور راہ حق کے متلاشی اس مہینے کے شب و روز سے استفادہ کرتے ہوئے خدا سے زیادہ مانوس ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
ماه رجب، ماه خدا کی آمد
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی مختصر سوانح حیات - ویڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۲۲:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو و ٹیلی ویژن کا ادارہ آئی آر آئی بی اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کو فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مبارک باد پیش کرتا ہے-
-
ماہ رجب المرجب کی آمد ایران سمیت پوری دنیا میں جشن کا سماں
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۰عبادت و نیائش کے مبارک مہینے رجب المرجب کی آمد اور یکم رجب فرزند رسولۖ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن کا سماں ہے۔