-
صنعا کے وفد کا ریاض دورہ عمان کی ثالثی کی وجہ سے ہے، یمن کی قومی نجات حکومت
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیر اطلاعات ضیف اللہ شامی نے بتایا ہے کہ صنعا کے وفد کا ریاض دورہ عمان کی ثالثی کی وجہ سے ہے، سعودی عرب کی دعوت کی وجہ سے نہیں۔
یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیر اطلاعات ضیف اللہ شامی نے بتایا ہے کہ صنعا کے وفد کا ریاض دورہ عمان کی ثالثی کی وجہ سے ہے، سعودی عرب کی دعوت کی وجہ سے نہیں۔