-
ترانہ : اے شہیدوں تم حیات ہو !
Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۷مومنین میں ایسے بھی مرد میدان ہیں جنہوں نے اللہ سے کئے وعدے کو سچ کر دکھایا. (قرآن ، سورہ احزاب، آیت ۲۳) ممتاز عالم دین شہید آیت اللہ شیخ نمر باقر النمرکو بے دردی کے ساتھ شہید کر دیئے جانے کی دوسری برسی کی مناسبت پریہ ترانہ پیش خدمت ہے-
-
سعودی عرب: 4 فوجی ہلاک و زخمی
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۵سعودی عرب کے مشرقی صوبہ القطیف میں سعودی عرب کا ایک فوجی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شہید آیت اللہ باقر النمر کی پہلی برسی
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۸سعودی عرب کے بزرگ شیعہ مذہبی رہنما شہید آیت اللہ باقر النمر کی پہلی برسی مقدس شہر قم میں منعقد کی گئی۔
-
شیخ نمر کی پھانسی کی سزا کا فیصلہ قابل مذمت ہے: ولایتی
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۴عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے سعودی عرب کے شیعہ مجاہد عالم دین کی پھانسی کی سزا کے فیصلےکی مذمت کی ہے-
-
سعودی عرب: شیعہ آبادی والے شہر قطیف پر سیکورٹی اہلکاروں کا حملہ
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۱سعودی عرب کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے ملک کے شیعہ آبادی والے شہر قطیف پر حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب، قطیف میں شیخ باقر النمر کی حمایت میں عوامی مظاہرہ
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۶سعودی عرب کے مشرقی علاقے کے عوام نے ممتاز شیعہ عالم دین شیخ باقر نمر کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔