-
شام میں دھماکہ، جولانی حکومت کا ایک سیکورٹی عہدیدار ہلاک
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۱شام کے شہر حلب میں ہونے والے دھماکے میں جولانی حکومت کا ایک سیکورٹی عہدیدار ہلاک ہوگیا ہے۔
-
ایران کی طرف سے شام کی ایک مسجد پر حملے کی شدید مذمت
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے علاقے حمص کی مسجد امام علی ابن ابی طالبؑ پر دہشت گردوں کے حملے اور کئی نمازیوں کی شہادت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
شام: علوی خواتین جرائم پیشہ گروہوں کے نرغے میں: انسانی حقوق کے ماہرین
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۷انسانی حقوق کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ شام میں جرائم پیشہ گروہ علوی خواتین کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
-
اسرائیلی حکومت غاصبانہ قبضے کو یقینی بنانے اور شام کے حصے بخرے کرنے کے درپے: ایران
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ غاصب اسرائیلی حکومت غاصبانہ قبضے کو یقینی بنانے اور شام کے حصے بخرے کرنے کے درپے ہے۔
-
شام سے بڑی خبر، دروز فورسز اور جولانی کی فورسز میں شدید جھڑپیں
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۱شام کے صوبۂ سویدا سے دروز فورسز اور جولانی کی فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کی ایک بڑی خبر آ رہی ہے۔
-
شام میں دہشت گرد گروہ داعش کا اعلان "ہم بہت جلد واپس آ رہے ہیں"، جولانی نے اپنا اصلی رنگ دکھانا شروع کر دیا!
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۶شام کے شہر ادلب اور اس کے مضافات میں دہشت گرد تنظیم داعش سے منسوب تحریریں اور پوسٹرز پائے گئے ہیں، جن میں اس تنظیم کی سرگرمیوں کو دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان دھمکی آمیز پیغامات کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
-
ہمارے لئے ہمسایہ ممالک کی سلامتی اور استحکام کی کلیدی حیثیت ہے: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مشرقی ہمسایہ ممالک کی سلامتی اور استحکام ہمارے لیے کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔
-
شام کی ایک تیل ریفائنری میں شدید دھماکہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۲شام سے ایک تیل ریفائنری میں دھماکے کی رپورٹ ملی ہے۔
-
دمشق میں تین زوردار دھماکے، عام لوگوں میں خوف و ہراس
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۱دمشق کے اہم ترین علاقے المیزہ ڈسٹرکٹ میں منگل کی رات تین دھماکوں کی آوازیں سننے کے بعد شامی دارالحکومت میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
-
امریکہ کی موجودہ پالیسیوں کی وجہ سے اس کے ساتھ مذاکرات ناممکن: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۶ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کی موجودہ پالیسیوں کی وجہ سے فی الحال اس کے ساتھ مذاکرات کو ناممکن بتایا ہے۔