SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

travel to Iran

  • ایران کے صدارتی انتخابات کی امریکا میں دھوم،  ایرانی صدر کے انتخاب کے لئے امریکہ کی 21 ریاستوں میں بھی ووٹنگ

    ایران کے صدارتی انتخابات کی امریکا میں دھوم، ایرانی صدر کے انتخاب کے لئے امریکہ کی 21 ریاستوں میں بھی ووٹنگ

    Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۶

    ایران میں صدارتی ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ کل بروز جمعہ 5 جولائی کو ہوگا۔ اس کے علاوہ یہ ووٹنگ امریکہ کی 21 ریاستوں میں ہوگی۔

  • تہران میں مجوزہ فلسطین کانفرنس میں شرکت کا اعلان

    تہران میں مجوزہ فلسطین کانفرنس میں شرکت کا اعلان

    Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲

    پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کی دعوت پر تہران میں منعقد ہونے والی فلسطین سے متعلق بین الاقوامی مشاورتی کانفرنس میں شرکت کرے گا۔

  • ایران کے نائب وزیرخارجہ: یمن آزاد و خودمختار ہے، بین الاقوامی میدان میں خود فیصلہ کرتا ہے

    ایران کے نائب وزیرخارجہ: یمن آزاد و خودمختار ہے، بین الاقوامی میدان میں خود فیصلہ کرتا ہے

    Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یمن آزاد و خودمختار ہے، بین الاقوامی میدان میں خود فیصلہ کرتا ہے اور اپنی تشخیص پر عمل کرتا ہے بنابریں اس کے اقدامات کو دوسروں سے جوڑنا غلط ہے۔

  • جزیره کیش میں دفاع مقدس کے گمنام شہید کا جلوس جنازه

    جزیره کیش میں دفاع مقدس کے گمنام شہید کا جلوس جنازه

    Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱

    دفاع مقدس کے گمنام شہید کی تشییع جنازہ میں جزیره کیش کے رہائشیوں اور سیاحوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

  • اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب: ایٹمی حملے پر مبنی اسرائیلی وزیر کے بیان کی مذمت کا مطالبہ

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب: ایٹمی حملے پر مبنی اسرائیلی وزیر کے بیان کی مذمت کا مطالبہ

    Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام اپنے مراسلوں میں صیہونی وزیر کی ایٹمی حملے کی دھمکی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران عالمی برادری کی جانب سے ایٹمی حملے کے بیان کی شدید مذمت کئے جانے کا خواہاں ہے۔

  • دہشت گرد گروہوں کے غیر ملکی حامی شام میں رونما ہونے والے المناک واقعہ کا ذمہ دار ہیں: ایران

    دہشت گرد گروہوں کے غیر ملکی حامی شام میں رونما ہونے والے المناک واقعہ کا ذمہ دار ہیں: ایران

    Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵

    ایران نے شام کے صوبے حمص میں فوجی اکیڈمی پر دہشت گردانہ حملے میں سو کے قریب افراد جاں بحق ہوگئے۔

  • ایران کے شمالی علاقے میں ماسولہ نامی گاؤں

    ایران کے شمالی علاقے میں ماسولہ نامی گاؤں

    Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۹

    ماسولہ نامی گاؤں ایک تاریخی اور بہت ہی خوبصورت گاؤں ہے جو ایرانی شمالی صوبے گیلان میں واقع ہے اور ملکی اور غیرملکی سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کر رہا ہے

  • امریکی پابندیاں مذاق بن گئی ہیں اور یورپی ممالک نے وقت ضائع کرنے کا ڈرامہ کیا ہے: امیرعبداللہیان

    امریکی پابندیاں مذاق بن گئی ہیں اور یورپی ممالک نے وقت ضائع کرنے کا ڈرامہ کیا ہے: امیرعبداللہیان

    Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں اب دنیا میں مذاق بن چکی ہیں۔

  • ایران اور پاکستان کے درمیان ٹورازم، آرکیالوجی اور میوزیم کے میدانوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق (ویڈیو)

    ایران اور پاکستان کے درمیان ٹورازم، آرکیالوجی اور میوزیم کے میدانوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق (ویڈیو)

    Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹

    لاھور میں ایران پاکستان کے درمیان باہمی ٹورازم پروموٹ کرنے کے موضوع پر ہونے والی ایک تقریب میں دونوں ممالک نے سیاحت، آرکیالوجی اور میوزیم کے میدانوں میں ایک دوسرے سے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

  • ایران اور پاکستان کے تعلقات میں ایک نیا باب رقم ہوا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ایران اور پاکستان کے تعلقات میں ایک نیا باب رقم ہوا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱

    ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے بات چیت کریں گے۔

Show More

خاص خبریں

  • وینزویلا میں امریکی حملے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یاد میں 7 دن کا سوگ
    وینزویلا میں امریکی حملے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یاد میں 7 دن کا سوگ
    ۲ hours ago
  • دشمنوں کے بیانات میں شدت ایک خطرہ، اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو اس کا جواب دیئے بغیر ہم نہیں رہیں گے: ایران کے فوجی سربراہ جنرل امیر حاتمی
  • غزہ پٹی: تقریباً نو ہزار لاشیں اب بھی ملبے تلے دبی ہوئی ہیں۔
  • بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور ائی سی سی کے درمیان کئی معاملات پر تفاہم
  • نیتن یاہو تاریخ کے سب سے قابل نفرت مجرم: پاکستان کے وزیر دفاع
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS