-
پانی کے بحران سے متعلق اقوام متحدہ کا سخت انتباہ
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری اینٹونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ دنیا میں قریب 2 ارب 20 کروڑ لوگ پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں۔
-
افغانستان میں مثبت تبدیلیوں کی طرف یو ان کا اشارہ اور بین الاقوامی مدد کی اپیل
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱اقوام متحدہ نے افغانستان کی مشکلات کے حل کے لئے بین الاقوامی مدد کو ضروری بتایا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی حرکتیں جنگ کا خطرہ پیدا کر رہی ہیں: عرب لیگ
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۴عرب لیگ نے اسرائیل کے مسجد الاقصی کی صورت حال کو نشانہ بنانے کے نتائج کی بابت انتباہ دیا ہے۔
-
شمالی کوریا کی امداد کے لئے اقوام متحدہ کا اعلان آمادگی
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲شمالی کوریا میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے بعد اقوام متحدہ نے اس ملک کو امداد ارسال کرنے کے لئے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
لبنان کے اسپیکر نے سمندری حدود کے تعین کے لئے امریکہ کو دی آخری مہلت
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹لبنان کے اسپیکر نے صیہونی حکومت کے ساتھ سمندری حدود کے تعین کے لئے مذاکرات میں ثالثی کرنے والے امریکی کو خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان مذاکرات کا نتیجہ ایک مہینے میں نہ نکلا تو لبنان اپنی آبی سرحد میں کھدائی شروع کر دے گا۔
-
اقوام متحدہ نے صیہونیوں کے ہاتھوں خاتون رپورٹر کے قتل کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے فلسطین میں الجزیرہ ٹی وی چینل کی نامہ نگار کی صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں قتل کی فوری تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں ہندوستانی اور ڈچ سفارتکاروں میں لفظی نوک جھونک
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷اقوام متحدہ میں یوکرین جنگ کے تعلق سے نیدرلینڈ کے سفارتکار کی طرف سے نئی دہلی کی پالیسی پر تنقید، طرفین کے سفارتکاروں میں بحث کا سبب بنی۔
-
ہندوستان کا دعوی، پاکستانی ڈرون کشمیر میں داخل ہوا
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳ہندوستان نے اپنے زیر انتظام کشمیر میں ایک پاکستانی ڈرون طیارے کے پرواز کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی اجازت کے باوجود سعودی اتحاد نے یمنی تیل ٹینکر روکا
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۱جنگ بندی کے باوجود جارح سعودی اتحاد نے یمن جانے والے ایندھن کے ٹینکر کو روک لیا ہے۔
-
جنگ میں یوکرینی فوجیوں کےجرائم کی نشاندہی
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۰سحر نیوز رپورٹ