-
آخر دنیا کو کیوں آگ میں جھونکنے پر تلے ہیں ٹرمپ اور نیتن یاہو؟ اب وینیزوئلا کے صدر کو ملک چھوڑ دینے کی دھمکی!
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۰امریکی حکومت نے وینیزوئلا کے صدر کو ملک چھوڑدینے کی جارحانہ وارننگ دے دی ہے۔
-
وینزویلا کی فضائی حدود کی بندش تمام بین الاقوامی قوانین و ضوابط کی سنگین خلاف ورزی: ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۸ایران کی وزارت خارجہ نے وینزویلا کی فضائی حدود کی بندش کے اعلان کوتمام بین الاقوامی قوانین ضوابط کی سنگین خلاف ورزی قرار دیاہے۔
-
وینزوئیلا کے صدر کی طرف سے فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵اطلاعات کے مطابق وینزوئیلا کے صدر نکولس مادورو نے فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
وینیزوئیلا کے خلاف فوجی کارروائی کا فیصلہ کر چکا ہوں: امریکی صدر ٹرمپ
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۱اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے وینیزوئیلا کے خلاف فوجی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
امریکی عوام وینزوئلا پرحملے کے مخالف ہیں
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۷ایک تازہ سروے کے مطابق امریکی عوام کی اکثریت وینزوئلا پر حملے کی مخالف ہے
-
وینزوئیلا میں امریکہ کے کئی جاسوسوں کو گرفتار کر لیا گیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۰اطلاعات کے مطابق وینزوئیلا میں امریکہ کی خفیہ ایجنسی، سی آئی اے کے، کئی ایسے کارندوں کو گرفتار کیا گيا ہے جو ایک فرضی حملہ کرکے امریکہ کی فوجی جارحیت کا راستہ ہموار کرنا چاہتے تھے۔
-
کوکین کی جنگ یا تسلط کی کشمکش یا پھر ایران کا خوف
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹وینزوئیلا کے صدر نکولس مادورو نے امریکہ کی جانب سے طیارہ بردار بحری جہاز بھیجے جانے کے بیان پر اپنے رد عمل میں کہا کہ امریکہ ایک نئی جنگ چھیڑنے کے درپے ہے لیکن ہم جنگ نہیں ہونے دیں گے۔
-
امریکہ ایک نئی جنگ چھیڑنے کے درپے ہے لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے: وینزوئیلا کے صدر نکولس مادورو
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳وینزوئیلا کے صدر نکولس مادورو نے امریکہ کی جانب سے طیارہ بردار بحری جہاز بھیجے جانے کے بیان پر اپنے رد عمل میں کہا کہ امریکہ ایک نئی جنگ چھیڑنے کے درپے ہے لیکن ہم جنگ نہیں ہونے دیں گے۔
-
امریکہ کو منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف نیویارک میں آپریشن کرنا چاہئے، لاطینی امریکہ میں نہیں: روسی وزارت خارجہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۸روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکی حکام کو مشورہ دیا ہےکہ اگر ان کو منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف آپریشن کرنا ہے تو یہ کام نیویارک( مین ہٹن) میں انجام دیں۔
-
نوبل امن انعام شاخسانہ: ناروے میں وینیزوئیلا کا سفارت خانہ بند
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۴ناروے کی نوبل انعام کمیٹی کو 2025 کے لئے نوبل امن انعام کا اعلان کئے جمعہ جمعہ 8 دن بھی نہیں ہوئے ہیں لیکن اب تک اس سے مربوط 8 سے زیادہ تنازعات جنم لے چکے ہیں اور اب یہ اعلان ایک شاخسانہ بن گیا ہے۔