SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Zionist regime

  • پاکستان ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔

    پاکستان ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔

    Mar ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۴

    پاکستان کی سینیٹ کے چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی نے ایران کے نئے رہبر آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای کے انتخاب پر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔

  • ایران کا خطے کے کسی بھی ملک کو نشانہ بنانے یا ان سے جنگ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں

    ایران کا خطے کے کسی بھی ملک کو نشانہ بنانے یا ان سے جنگ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں

    Mar ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۶

    ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کا خطے کے کسی بھی ملک کو نشانہ بنانے یا ان سے جنگ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، تاہم وہ اڈے جو ایران پر حملوں کے لیے استعمال ہوں گے، انہیں حقِ دفاع کے تحت نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔

  • آپریشن وعدہ صادق 4 کی 37 ویں لہر، قلب اسرائيل لرز اٹھا

    آپریشن وعدہ صادق 4 کی 37 ویں لہر، قلب اسرائيل لرز اٹھا

    Mar ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۹

      سپاہ پاسداران انقلاب  نے شب 21 رمضان المبارک میں،" یا امیر المومنین" کے کوڈ ورڈز کے ساتھ وعدہ صادق 4 کی 37 ویں لہر کے آغاز کی خبر دی ہے

  • جارحین سے متعلق کوئی بھی جہاز آبنائے  ہرمزسے گزرنے کا حق نہیں رکھتا

    جارحین سے متعلق کوئی بھی جہاز آبنائے  ہرمزسے گزرنے کا حق نہیں رکھتا

    Mar ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۴

       سپاہ  نیوی کے کمانڈر  نے خبردار کیا  ہے کہ جارحین سے متعلق کوئی بھی جہازآبنائے ہرمزسے گزرنے کا حق نہیں رکھتا، اگر شک ہے تو آزاما کے دیکھ لو

  • ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    Mar ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۳

    ہندوستان کے وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے ایرانی وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے جس میں علاقائی تغیّرات کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا گیا۔

  • لبنان کے بارے میں یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کی سربراہ کا موقف دوغلی پالیسی اور ریاکاری کی انتہا: ایرانی وزارت خارجہ

    لبنان کے بارے میں یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کی سربراہ کا موقف دوغلی پالیسی اور ریاکاری کی انتہا: ایرانی وزارت خارجہ

    Mar ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۰

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسما‏عیل بقائی نے لبنان کے بارے میں یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کی سربراہ کے موقف کو دوغلی پالیسی اور ریاکاری کی انتہا قرار دیا ہے۔ 

  • ایرانی ایئر ڈفینس سسٹم کے ذریعہ اب تک دشمن کے 104 ڈرون تباہ

    ایرانی ایئر ڈفینس سسٹم کے ذریعہ اب تک دشمن کے 104 ڈرون تباہ

    Mar ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبۂ رابطۂ عامہ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی مسلح افواج نے اب تک جدید ڈفینس سسٹم کے ذریعہ ایم کیو9 سمیت دشمن کے مختلف قسم کے 104 ڈرون طیارے تباہ کئے ہیں۔ 

  • وزیراعظم پاکستان کا ایران کے نئے رہبر کو پیغام، آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت اور مبارکباد

    وزیراعظم پاکستان کا ایران کے نئے رہبر کو پیغام، آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت اور مبارکباد

    Mar ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۷

    پاکستان کی سیاسی اور مذہبی شخصیات نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی شہید سید علی خامنہ ای رح کے عظیم شخصیت کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکہ اور صہیونی حکومت کی کارروائیوں کی مذمت کی ہے۔

  • ڈاکٹر علی لاریجانی: ایران کی قوم کسی دھمکی سے نہیں ڈرتی

    ڈاکٹر علی لاریجانی: ایران کی قوم کسی دھمکی سے نہیں ڈرتی

    Mar ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۰

    ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی قوم کسی دھمکی سے نہیں ڈرتی اور تاریخ میں اس سے زیادہ طاقتور قوتیں بھی ایرانی قوم کو ختم نہیں کر سکیں۔

  • ایران و ترکی کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو ، غلط فہمیاں دور کرنے پر آمادگی

    ایران و ترکی کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو ، غلط فہمیاں دور کرنے پر آمادگی

    Mar ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۴

    یران کے صدرمسعود پزشکیان نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ترکیہ پر مبینہ میزائل حملوں کے دعوؤں کی حقیقت جانچنے کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کے لیے تیار ہے

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ۵ hours ago
  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

  • ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی شدید متاثر

  • متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا

  • امریکی صدر کی جسمانی و ذہنی صحت خراب: ٹرمپ کی بھتیجی کا انکشاف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS