-
فلسطینیوں پر صیہونی آبادکاروں کے حملوں میں ریکارڈ اضافہ: اقوام متحدہ کو تشویش
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۸اقوامِ متحدہ کے رابطہ دفتر برائے انسانی امور کے مطابق فلسطینیوں پر صیہونی آبادکاروں کے حملوں میں اب تک کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
-
سابق اسرائیلی وزیر اعظم کا نیتن یاہو حکومت کے خاتمے تک سِوِل نافرمانی کا مطالبہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۹غاصب اسرائيل کے سابق وزیر اعظم ایہود باراک نے نیتن یاہو حکومت کو ہدف تنقید بناتئے ہوئے اس حکومت کے خاتمے تک سِوِل نافرمانی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
میکسیکو میں اسرائیلی سفیر پر مبینہ حملہ: امریکہ اور اسرائیل کے الزامات سفید جُھوٹ، ایران
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۵ایران نے میکسیکو شہر میں غاصب اسرائیل کے سفیر پر مبینہ حملے کی کوشش کے بارے میں امریکہ اور غاصب اسرائیلی حکومت تازہ الزامات سفید جُھوٹ قرار دیا ہے۔
-
یوٹیوب سے غزہ میں اسرائیلی مظالم دکھانے والی 700 ویڈیوز غائب
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۱ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے فلسطین میں اسرائیلی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے والی کم از کم 700 ویڈیوز کو ہٹا دیا ہے۔
-
غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات استوار نہ کریں: اسلامی ملکوں سے ایرانی پارلیمانی اسپیکر کی اپیل
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالی باف نے اسلامی ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات استوار نہ کریں۔
-
غاصب اسرائیلی حکومت کی فوجی جارحیت علاقائی امن و سلامتی کے لئے خطرہ: ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۸ایرانی وزارت خارجہ نے لبنان کے کئی علاقوں پر غاصب اسرائيلی حکومت کی فوجی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے اور اسے علاقائی امن و سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
اسرائیلی حکومت کے حملے جنگی جرم: لبنان کے صدر جوزف عون
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۱لبنان کے صدر جوزف عون نے جنبوی لبنان کے مختلف علاقوں پر غاصب اسرائيلی حکومت کے حملوں کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
غزہ پٹی اور مغربی کنارے میں غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، متعدد مکانات تباہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۷غزہ اور مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کے حملے اور جارحیت جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید بہت سے مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔
-
غزہ کی پٹی میں غاصب اسرائيلی حکومت کی نمائندگی میں کوئی فوج قابلِ قبول نہیں: حماس
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶تحریک حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں ایسی کسی بھی فوج کی تعیناتی ناقابلِ قبول ہے جو غاصب اسرائیلی حکومت کی نمائندہ ہو۔
-
اہم معلومات کے حامل فوجی پراسیکیوٹر کے گم شدہ موبائل فون کی تلاش، غاصب اسرائیلی حکام حواس باختہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵اسرائیلی فوج کی ملٹری پراسیکیوٹر کی گرفتاری کے بعد اسرائیلی سیکورٹی فورسز کی جانب سے اس کے گم شدہ موبائل فون کی تلاش پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ پراسیکیوٹر نے جمعہ کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔