-
مشرق وسطی میں امریکی طیارہ بردار بحری جنگی بیڑے کی تعیناتی باعث تشویش ہے : اقوام متحدہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۷اقوام متحدہ نے مشرق وسطی میں امریکی طیارہ بردار بحری جنگی بیڑے کی تعیناتی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے خطے کے استحکام کے خلاف اقدام قرار دیا ہے۔
-
غزہ کی سرحد میں تبدیلی ناقابلِ قبول ہے : اقوام متحدہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۶غزہ میں صیہونی فوج کے کمانڈر کی جانب سے نئی سرحد کے تعین کے بعد اقوام متحدہ نےخبردار کیا ہے کہ وہ غزہ اور صیہونی حکومت کی سرحد میں کسی بھی تبدیلی کو تسلیم نہیں کرے گی
-
صیہونی حملے مغربی کنارے کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر نقلِ مکانی کا سبب: اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفین دُجارِک
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفین دُجارِک نے کہا ہے کہ صیہونی حملوں کی وجہ سے مغربی کنارے کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر نقل مکانی ہوئی ہے، اسکول بند ہو گئے ہیں اور مقامی خدمات میں خلل پڑا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا یمن پر امریکہ کے فضائی حملوں پر تشویش کا اظہار
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۱اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے سترہ اور اٹھارہ اپریل کو یمن پر ہونے والے امریکی فضائی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔