-
اسکاٹ لینڈ کی پولیس نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعاون کرنے کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو کچل دیا ہے ۔
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۰اسکاٹ لینڈ کی پولیس نے ایڈنبرا میں اطالوی اسلحہ ساز فیکٹری لیونارڈو کے باہر غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ فیکٹری کے تعاون کرنے کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو کچل دیا ہے ۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹ سے دی شکست
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 35 ویں میچ میں آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹ سے شکست دیدی۔
-
امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ جاری
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۰امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ جاری ہے جس میں دو میچ کھیلے گئے۔ پہلا میچ انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان برج ٹاؤن میں کھیلا گیا جو بارش سے متاثر ہوا۔
-
برطانیہ میں شدید طوفان اور سیلاب سے نظام زندگی درہم برہم
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰برطانیہ میں مسلسل چوتھے دن شدید طوفان اور سیلاب کے باعث نقل و حمل کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔
-
اسکاٹ لینڈ پریمیئر لیگ میں فلسطین کا پرچم لہرایا گیا
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲اسکاٹ لینڈ پریمیئر لیگ میں سیلٹک کی ٹیم کے طرفداروں نے اپنی ٹیم کی جیت کا جشن مناتے ہوئے فلسطین کا پرچم لہرایا۔
-
نیوز ڈیسک، پیر 04 دسمبر
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵نشرہونے کی تاریخ 04/ 12/ 2023
-
اسکاٹ لینڈ، لندن اور تیونس میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے، دائمی جنگ بندی کا مطالبہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱اسکاٹ لینڈ، لندن اور تیونس میں فلسطین کے حامی مظاہرین نے ایک بار پھر فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کرکے غزہ میں دائمی جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ماحولیات اور جانوروں سے جنون کی حد تک پیار+ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹جانوروں کے لئے باغی نامی گروپ کے ارکان نے اسکاٹ لینڈ کے ایڈنبرا میں ایک گروسری اسٹور میں گھس کر منظم آب و ہوا کی حمایت میں مظاہرہ کرتے ہوئے احتجاج کے تحت دودھ کی بوتلیں کھول کر فرش پر انڈیل دیں۔
-
اسکاٹ لینڈ اور ویلز پر حکومت برطانیہ کا دباؤ
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
جانسن کے استعفے کا مطالبہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱اسکاٹ لینڈ کی مقامی حکومت کی فرسٹ وزیر نیکولا اسٹورجن نے حکومت برطانیہ کو غیر معتبر قرار دیتے ہوئے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔