-
عراق؛ الانبار میں داعش کے مزید خفیہ ٹھکانے تباہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۵عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے صوبے الانبار میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔
-
داعش کے خلاف عراقی فورسز کی کارروائی، تین سرنگیں تباہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹عراق کے مغربی صوبے الانبار میں دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف عراقی پولیس نے پیش قدمی کرتے ہوئے تین سرنگوں کا پتہ لگا کر انہیں تباہ کر دیا۔
-
فوج اور حشد الشعبی کا داعش کے خلاف بڑا آپریشن شروع
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۹عراق کے صوبے الانبار سے دہشتگرد گروہ داعش کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے فوج اور حشد الشعبی کا مشترکہ آپریشن شروع ہو گیا ہے ۔
-
صوبہ الانبار میں داعش کا بڑا ٹھکانہ تباہ
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۸عراقی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ مغربی صوبے الانبار میں داعش کے ایک بڑے ٹھکانے کو عراقی فضائیہ کی مدد سے تباہ کردیا گیا ہے۔
-
دہشت گرد امریکی فوج نے عراقی صوبے الانبار میں غیر قانونی ہیلی پیڈ بنا لیا
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۵عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ امریکا کی دہشت گرد فوج سینٹ کام نے عراق کے مغربی صوبے الانبار میں اپنے ہیلی کاپٹروں کا پہلا غیر قانونی ہیلی پیڈ تعمیر کیا ہے۔
-
عراق: صوبے الانبار میں امریکہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۰امریکی فوج کا شینوک ہیلی کاپٹر جمعرات کی رات عراق کے صوبہ الانبار کے القائم علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا
-
امریکی حملے پر عراقی عوام میں غم و غصہ
Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۳عراق کے صوبہ الانبار کے علاقے البغدادی پر امریکی ہیلی کاپٹر کے حملے پر عراقی عوام میں غم و غصہ روز بروز بڑھتا جا رہا ہے-
-
الحشدالشعبی کا عراق اور شام کی سرحدوں پر مکمل کنٹرول
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۷عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی نے شام کے ساتھ عراق کی مشترکہ سرحدوں پر مکمل کنٹرول کرلیا ہے۔
-
صوبہ الانبار میں عراقی فوج کی پیشقدمی
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۴عراقی فوج اور دیگر سیکورٹی اداروں نے مغربی صوبے الانبار کے مزید پینتالیس دیہی علاقوں کو دہشت گردوں سے پاک کر دیا ہے۔
-
شام سے ملی سرحدی گذرگاہ پر عراق کا پرچم
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۶عراق کے شہر القائم کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرائے جانے کے چند روز کے بعد عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے شام سے ملنے والی عراق کی سرحدی گذرگاہ پر عراق کا پرچم لہرا دیا۔