-
تیس دسمبر یوم بصیرت
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی عوام نے کیا بصیرت و وفاداری کا مظاہرہ ۔ تصاویر+ ویڈیو
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۶آج تیس دسمبر مطابق ۹ دی ہجری شمسی کو ایران بھر میں لاکھوں فرزندان انقلاب نے سڑکوں پر نکل کر نظام اسلامی اور رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے اپنی حمایت و وفاداری کا اعلان کیا۔واضح رہے کہ سنہ ۲۰۰۹ میں انقلاب دشمن قوتوں کے اشاروں پر بعض شرپسند عناصر نے نظام اسلامی کے خلاف ایک فتنہ کھڑا کیا جس کے بعد ۹ دی کو ایران بھر میں انقلاب اسلامی کے حامی سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے نظام اسلامی سے اپنےاعلان حمایت و وفاداری کے ساتھ ساتھ امریکی و صیہونی فتنہ کا سر بھی کچل دیا۔
-
تہران: امام حسین (ع) اسکوائر پر عظیم الشان اجتماع
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۷فوٹو گیلری
-
تیس دسمبر 2009 کی سالگرہ کی مناسبت سے ریلیاں
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۹فوٹو گیلری
-
9 دی مطابق 30 دسمبر ایرانی عوام کی عزت و آزادی اور بصیرت کے مظاہرے کا دن
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۲نو دی ماہ مطابق تیس دسمبر دو ہزار نو کی عظیم الشان ملک گیر ریلیوں میں ایرانی عوام کی تاریخی اور بھرپور شرکت نے پوری دنیا پر ثابت کر دیا کہ وہ اپنے انقلاب اور رہبر کے وفادار ہیں اور دل و جان سے اس راہ میں قربانیاں دینے کو تیار ہیں۔ جبکہ یہ تاریخ ایرانی عوام کے قابل فخر کارناموں کے ایک سنہری باب کی بھی حیثیت رکھتی ہے۔
-
۳۰ دسمبر، یوم بصیرت و عزت!
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۴30 دسمبر 2009 مطابق ۹ دے ہجری شمسی کی عظیم الشان ملک گیر ریلیوں میں ایرانی عوام کی تاریخی اور بھرپور شرکت نے پوری دنیا پر ثابت کر دیا تھا کہ وہ اپنے انقلاب اور رہبر کے وفادار ہیں اور دل و جان سے اسکی راہ میں قربانیاں دینے کو تیار ہیں۔
-
ایران بھر میں 30 دسمبر (9 دے ماہ) کی ریلیاں
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱آج کی ریلیوں میں بڑی تعداد میں لوگ شامل ہیں۔
-
ایرانی عوام نے 30 دسمبر کو اغیار کی سازشوں کو طشت از بام کردیا
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ ( مجلس شورای اسلامی) کے اسپیکر نے کہا ہے کہ 30 دسمبر (9 دیماہ) کو ایران کی قوم نے اغیار کی سازشوں کو طشت از بام کردیا۔
-
امریکا کے مخاصمانہ اقدامات کا بدلہ لینے پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۷رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران کے حالیہ ہنگاموں کی منصوبہ بندی امریکا صیہونیوں اور خلیج فارس کی ایک حکومت نے کی تھی
-
ایران کے حالیہ واقعات کے بارے میں جعلی ویڈیوز دکھائے جانے کا اعتراف
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۴فرانس کے ایک ٹی وی چینل نے رپورٹ دی ہے کہ ایران کے حالیہ واقعات کے بارے میں سوشل میڈیا پر جاری کی جانے والی بعض ویڈیو تصاویر، جعلی اور دیگر ملکوں میں ہونے والے مظاہروں سے متعلق رہی ہیں۔