-
پاک افغان سرحد پر کشیدگی جاری، دونوں طرف سے ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کا دعویٰ
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۳پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی بدستور جاری ہے دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کے دعوے کیئے ہیں۔
-
پاکستان نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷پاکستان نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیاحوں پر ہونے والے حملے کو دہشت گردانہ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
صنعا سمیت یمن کے مختلف علاقوں پر امریکہ کے فضائی حملے
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴امریکا نے یمن پر اپنی جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر دارالحکومت صنعا سمیت کئی علاقوں پر فضائی حملے کئے ہیں۔