-
جنسی ہراسگی کیس ،50 لاکھ ڈالر جرمانہ برقرار
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴امریکہ کی عدالت نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی ہراسگی کیس میں 50 لاکھ ڈالر جرمانہ برقرار رکھنے کا فیصلہ جاری کر دیا ہے۔
-
غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کے بھیانک جرائم، فلسطینی خواتین کی آبرو ریزی اور قتل
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۰اطلاعات ہیں کہ الشفا اسپتال پر حملے کے دوران صیہونی فوجیوں نے فلسطینی خواتین کی آبرو ریزی کی ہے۔
-
امریکہ سے پھر سامنے آئے دل دہلا دینے والے اعداد و شمار
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶ایک امریکی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق امریکہ میں ہر چھ میں سے ایک شخص کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عرب امارات میں ماہ مبارک رمضان کا احترام ختم کرنے کا فیصلہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴دبئی میں روزے کے اوقات میں سرعام کھانے پینے پر عائد پابندی ختم کردی گئی
-
اب فرانسیسی ہوس باز اپنے بچوں کا شکار کریں گے
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰فرانس؛ اٹھارہ سال سے زائد عمر کے محرموں کے ساتھ جنسی تعلقات کو قانونی شکل دی جائے گی۔
-
اٹلی، تشدد کے خلاف خواتین کا مظاہرہ ۔ ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۹خواتین کے حق میں روا رکھی جانے والی زیادتی اور تشدد کے خلاف اٹلی کے دار الحکومت روم میں ہزاروں خواتین نے مظاہرہ کیا۔ اٹلی میں خواتین کے خلاف تشدد اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ ’’عورت کشی‘‘ کی اصطلاح بکثرت استعمال کی جاتی ہے۔سنہ دو ہزار انیس کی ابتدا سے اب تک ۱۴۶ خواتین اپنے سابق یا حالیہ شوہر کے ہاتھوں قتل کی جا چکی ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق سنہ ۲۰۰۰ سے اب تک ۳۱۰۰ خواتین اپنے قریبی عزیزوں کے تشدد کا شکار ہو کر اپنی جان کھو چکی ہیں۔
-
نیپالی پارلیمنٹ کے اسپیکر جنسی اسکینڈل پر عہدے سے مستعفی
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۸نیپال کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے جنسی اسکینڈل کے الزام پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
امریکی خواتین فوجی اہلکاروں کے ساتھ ناجائز جنسی تعلقات میں ریکارڈ اضافہ
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۴امریکا کی بری، بحری، فضائیہ اور میرین فورسز میں سال 2018 کے دوران خواتین اہلکاروں کے ساتھ زبردستی ناجائز جنسی تعلقات قائم کرنے کے 20 ہزار 500 واقعات پیش آئے ہیں۔