یمن میں داعش کے عناصر کی طرف سے دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دی گئی ہیں۔
یمنی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں پر میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔ صہیونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ یمن کی جانب سے اسرائیل پر زبردست حملے کئے گئے ہیں۔
اعتزاز حسن کی جرات و بہادری کے اعتراف میں انھیں ستارہ شجاعت سے نوازا گیا۔
پاکستان کے صوبےخیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے میں 12فوجی اہلکار جاں بحق جبکہ 6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
حزب اللہ نے ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقوں اور اسی طرح تل ابیب میں اسرائیل کی وزارت جنگ کو میزائل اور ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔
پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں پولیس وین پر خودکش حملہ ہوا جبکہ سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر ہوئے دھماکے کے نتیجے میں 26 افراد جاں بحق اور 56 سے زائد زخمی ہوئے۔
ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے میں 25 افراد جاں بحق اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے میرعلی کے علاقے عیدک میں پولیس اور آرمی کی جوائنٹ چیک پوسٹ ’اسلم‘ پر خودکش حملے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔