SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روم Rome

  • پوپ فرانسس کو سپرد خاک کر دیا گیا

    پوپ فرانسس کو سپرد خاک کر دیا گیا

    Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۲

    کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کو ان کی وصیت کے مطابق بیسیلیکا سینیٹ میری میجر میں سپرد خاک کیا گيا

  • ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات ماہرین کی سطح پر آئندہ بدھ کو عمان میں ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات ماہرین کی سطح پر آئندہ بدھ کو عمان میں ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اٹلی میں ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور کے بعد کہا ہےکہ ماہرین کی سطح پر بدھ کے دن عمان میں مذاکرات ہوں گے

  • ایران سے ایٹمی پروگرام بند کرنے کا مطالبہ نہیں کیا گيا ہے

    ایران سے ایٹمی پروگرام بند کرنے کا مطالبہ نہیں کیا گيا ہے

    Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸

    ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور کے بعد مذاکراتی ٹیم کے ایک قریبی ذریعے نے کل کہا کہ مذاکرات میں ایران سے پر امن ایٹمی پروگرام بند کرنے کا مطالبہ نہیں کیا گیا ہے۔

  • ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور

    ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور

    Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱

    ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان نے اٹلی کے دوسرے دور کے بالواسطہ مذاکرات کے شروع ہونے کے بارے میں خبر دی ہے۔

  • اٹلی کے وزیر خارجہ سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات

    اٹلی کے وزیر خارجہ سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات

    Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷

    اٹلی کے دارالحکومت روم میں ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی اٹلی کے وزیر خارجہ آنٹونیو تاجانی سے ملاقات ہوئی ہے۔

  • ایرانی وزیر خارجہ ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے لئے روم پہنچ گئے

    ایرانی وزیر خارجہ ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے لئے روم پہنچ گئے

    Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۸

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے لیے ایک وفد کو ساتھ لے کر اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ چکے ہیں۔

  •  ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، ایرانی وزیرخارجہ روم پہنچے + ویڈیو

    ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، ایرانی وزیرخارجہ روم پہنچے + ویڈیو

    Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸

    ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور آج سنیچر 19 اپریل کو عمان کی ثالثی میں اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقد ہوں گے۔

خاص خبریں

  • فزکس کے نوبل کے حقداروں کا اعلان ، امن کے نوبل کے کئی دعویدار!
    فزکس کے نوبل کے حقداروں کا اعلان ، امن کے نوبل کے کئی دعویدار!
    ۲۵ minutes ago
  • 7 اکتوبر کی برسی پر صیہونی حکومت کے خلاف صیہونیوں کا غصہ
  • ہندوستان، بہار میں انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ، حکومت سے سازباز کا الزام
  • ہندوستان: کف سیرف پر پابندی ، مگر کئ بچوں کی جان جانے کے بعد
  • بگرام نہيں دیں گے امریکہ کو ، طالبان نے پھر کیا اعلان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS