-
صیہونی حکومت کو سائـبر سیکوریٹی سنٹر کی اجازت دینے والے ملکوں کو ایران کا انتباہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران ان ملکوں میں شامل ہے جنہیں برسوں سے امریکہ اور صیہونی حکومت کی جانب سے سائبر حملوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
-
ایران: آرمی کے الیکٹرانک وار فیئر سینٹر کا قیام
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸ایران کی فوج کے الیکٹرانک وار فیئر ٹریننگ سینٹرکا باضابطہ افتتاح کردیا گیا۔
-
علمی راہ حل سے ملک کی تمام مشکلات کو حل کیا جاسکتا ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ملک کی تمام مشکلات کے لئے علمی راہ حل تلاش کی جا سکتی ہے۔
-
ایران میں ٹیکنالوجیکل اینڈ انڈسٹریل اسٹریٹیجی سافٹ ویئر کی تیاری
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱ایران کی امیرکبیر یونیورسٹی کے محققین نے برسوں کی محنت کے بعد ٹیکنالوجیکل اینڈ انڈسٹریل اسٹریٹیجی سافٹ ویئر کی تیاری میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
ہمیں سمندر میں دشمن کا مقابلہ کرنے میں کوئی تشویش نہیں ہے: ایڈمیرل عباس غلام شاہی
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳سپاہ پاسداران کی بحریہ کے یکم زون کے کمانڈر نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں دشمن کا مقابلہ کرنے میں ہمیں کوئی تشویش نہیں ہے۔
-
یہ دور، سافٹ وار کا دور ہے! ۔ پوسٹر
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۸آج کا دور سافٹ وار کا ہے دور ہے،جو اس میدان میں تیاری کے ساتھ نہ اتر سکا، اس کا مغلوب ہونا طے ہے! رہبر انقلاب اسلامی سافٹ وار کے سلسلے میں فرماتے ہیں کہ شیعہ قوم کا فرض ہے کہ وہ اپنے پیام حق کو دوسروں تک پہونچانے کے لئے جدیدترین اور ماڈرن طریقۂ کار کو اپنائے۔ایک اور مقام پر آپ فرماتے ہیں کہ نفسیاتی جنگ جسے آج سافٹ وار بھی کہا جاتا ہے،اس میں دشمن آپ کے معنوی (و نظریاتی) محاذ کو نشانہ بنا کر اسے منہدم کرنا چاہتا ہے۔
-
سافٹ وار (بیسویں قسط) ۔ ویڈیو
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴سافٹ وار کے موضوع پر سلسلہ وار پروگرام کی بیسویں قسط ملاحظہ فرمائیں۔
-
سافٹ وار (انیسویں قسط) ۔ ویڈیو
Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۰سافٹ وار کے موضوع پر سلسلہ وار پروگرام کی انیسویں قسط ملاحظہ فرمائیں۔
-
سافٹ وار (اٹھارویں قسط) ۔ ویڈیو
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۲سافٹ وار کے موضوع پر سلسلہ وار پروگرام کی اٹھارویں قسط ملاحظہ فرمائیں۔
-
سافٹ وار (سترہویں قسط) ۔ ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۵سافٹ وار کے موضوع پر سلسلہ وار پروگرام کی سترہویں قسط ملاحظہ فرمائیں۔