-
ہندوستان کی سابق وزیر خارجہ سشما سوراج انتقال کر گئیں
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۴بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سینئر لیڈر اور سابق وزیر خارجہ سشما سوراج کے آخری دیدار کرنے کے لئے آج صبح سے ہی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور ان کے مداحوں کی بھیڑ پہنچ رہی ہے۔
-
خوشحالی کی راہ میں دہشت گردی سب سے بڑی رکاوٹ
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸ہندوستان نے پوری دنیا میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پوری دنیا کے امن اور خوشحالی کے لئے خطرہ بن گئی ہے۔
-
خطے میں امن و استحکام کے لئے دہشت گردی بڑا خطرہ
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۶ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج کی نیویارک میں سارک اجلاس کے دوران پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات نہیں ہوئی۔
-
دنیا کو دہشتگردی کا سامنا ہے: ہندوستان
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۵ہندوستان کی وزیرخارجہ سشما سوراج نے پاکستان کا نام لئے بغیر کہاکہ جب دنیا کئی طرح کے تصادم کا سامناکررہی ہے تب کسی بھی ملک کو دہشت گردی کی حمایت کرنے اور اسے تحفظ فراہم کرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے ۔
-
ایران اور ہندوستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۰فوٹو گیلری
-
ہندوستان پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہشمند
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۶ہندوستان نے ایک بار پھر پاکستان کے ساتھ مذاکرات کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
-
ہند و پاک دو ہمسایہ ممالک
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴ہندوستان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان دو ہمسایہ ممالک ہیں۔
-
سعودی عرب میں بھوک سے تڑپتے ہندوستانی
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۴سعودی عرب میں ہزاروں ہندوستانی پیسوں کی کمی کے باعث، بھوک مری کی دہلیز پر پہنچ گئے ہیں۔
-
آسیان کے رکن ملکوں سے اپنی اجتماعی طاقت کے مظاہرے کی اپیل
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۸ہندوستان کی وزیر خارجہ نے آسیان کے رکن ملکوں سے اپنی اجتماعی طاقت کے مظاہرے کی اپیل کی ہے۔
-
دہشت گردی سے مقابلے کے لئے علاقائی و عالمی تعاون ضروری : سشما سوراج
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۶ہندوستان کی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی، انتہاپسندی اور فرقہ واریت جیسے چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے ہمیں علاقائی و بین الاقوامی تعاون کی ضرورت ہے-