-
حرم حضرت شاہ عبدالعظیم ع میں محفل قرآن خوانی
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۱ماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے حرم شاہ عبدالعظیم حسنی علیہ السلام میں روزانہ ملکی اور بین الاقوامی قاریان قرآن کی موجودگی محفل قرآن خوانی کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے حاضرین کی موجودگی کے بغیر یہ محفل قرآن منعقد کی جاری ہے جو شام چھ بجے ایران کے قرآن چینل سے براہ راست نشر کی جاتی ہے روزانہ ایک پارے کی تلاوت ہوتی ہے۔
-
حضرت عبدالعظیم حسنی (ع) کے ضریح مطهر کی غبار روبی
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵فوٹو گیلری
-
حرم حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی (ع) میں ایام مسلمیه
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۹فوٹو گیلری
-
رے کا مسافر (فلم)
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۰شہر رے میں مدفون جلیل القدر امام زادے،شاہ عبد العظیم حسنی علیہ السلام کے یوم وفات کے موقع پر آپ کے بعض حالات زندگی پر بنی شاندار فلم ملاحظہ کریں۔اس فلم میں رے کی جانب آپ کے سفر کے دوران پیش آنے والے واقعات کو دکھایا گیا ہے۔
-
سید الکریم حضرت عبد العظیم (ع)
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۵سید الکریم حضرت عبد العظیم علیہ السلام کی وفات ۱۵ شوال سنہ ۲۵۲ ہجری میں امام علی نقی علیہ السلام کے دور میں ہوئی۔
-
زیارت شاہ عبدالعظیم حسنی اور آپ کا تعارف - ویڈیو
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰وفات حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی کی مناسبت پر ہم عاشقان اہلبیت ع کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں-
-
حضرت عبدالعظیم حسنی(ع) کے حرم میں قرآن کی تلاوت کے روح پرور مناظر
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷فوٹو گیلری
-
حضرت عبدالعظیم حسنی علیه السّلام کے حرم مطہر میں پرچم کشائی کی تقریب
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۷فوٹو گیلری
-
شاهعبدالعظیم کا بازار
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۴فوٹو گیلری
-
عیدسعید غدیرخم کے موقع پر نماز عیدغدیر اور زیارت غدیر خم
Sep ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۷فوٹو گیلری