-
ہندوستان: بی جے پی کے ایم ایل اے کا متنازعہ بیان، مدارس کو مذہب بدلنے کا اڈہ بتایا اور کارروائی کی دھمکی دی
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱ریاست مدھیہ پردیش میں ایک بی جے پی ایم ایل اے رامیشور شرما نے کہا ہے کہ ایسے کسی مدرسے کو چلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی جس میں ہندو، جین، بدھ یا سکھ بچوں کو اسلام سمیت دیگر مذاہب کی تعلیم دی جائے، یہ بالکل ناقابل قبول ہوگا۔
-
مدارس ہماری شناخت ہیں :مولانا ارشد مدنی
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱ہندوستان میں جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا ہے کہ مدارس ہماری شناخت ہیں اور ہم اس شناخت کو مٹنے نہیں دیں گے