-
لکھنؤ کے تاریخی چھوٹے امام باڑے کی تعمیر میں ایرانی فن معماری کا اہم رول
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷لکھنؤ سے ہمارے رپورٹر سرور حسین کی ایک خاص رپورٹ
-
شہید صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی رپورٹ ، اب تک تخریبی کارروائی کے شواہد نہیں ملے ہیں: تحقیقاتی کمیٹی
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۹شہید صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک تخریبی کارروائی کے شواہد نہیں ملے ہیں-
-
لبنان میں کورونا کا زور، مکمل لاک ڈاون اور کرفیو نافذ
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸لبنان میں کورونا کی وزارتی کمیٹی نے اس ملک میں کورونا کے پھیلاو کو روکنے کیلئےجمعرات 7 جنوری سے 31 جنوری تک لاک ڈاون اور شام 6 بجے سے صبح 5 بجے تک کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۸نشرہونے کی تاریخ 18/ 08/ 2018
-
مظفر آباد میں کنڈل شاہی پل ٹوٹنے کی موبائل فوٹیج
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۵مظفرآباد وادی نیلم میں کنڈل شاہی پل ٹوٹنے کے باعث 40 سے زائد سیاح دریائے نیلم کے ’نالہ جاگراں‘ میں جاگرے جن میں سے 6 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں 13 سے زائد افراد کو زندہ بچالیا گیا بقیہ کی تلاش جاری ہے