SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
    • لبیک یا حسین (ع)
    • ٹوکیو اولمپیک گیمز 2020
    • حج بیت اللہ !
    • کورونا وائرس اور کورونا ویکسین
    • یمن آل سعود کے نشانہ پر !
    • استقامت فلسطین
  • سائنس اور ٹکنالوجی
  • Entertainment

ٹوکیو اولمپک ۲۰۲۱

  • میدان اولمپک کے سورماؤں سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب۔ تصاویر

    میدان اولمپک کے سورماؤں سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب۔ تصاویر

    Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۲

    آج ہفتے کی صبح اولمپک اور پیرا اولمپک ۲۰۲۰ میں میڈل جیت کر ایران اسلامی کا نام روشن کرنے والے کھلاڑی اور شعبۂ ورزش کے اعلیٰ عہدے دار قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کے لئے تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) پہنچے۔ اس موقع پر قائد انقلاب اسلامی نے اولمپک میں میڈل حاصل کرنے پر تمام کھلاڑیوں اور انکے مربیوں کو خطاب کرتے ہوئے انکی محنتوں اور جانفشانیوں کی قدردانی کی۔

  • کهیل کے میدان میں دینی اور انسانی اقدار پر زور

    کهیل کے میدان میں دینی اور انسانی اقدار پر زور

    Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • پیرا المپک چمپیئنز کا شیراز میں شاندار استقبال

    پیرا المپک چمپیئنز کا شیراز میں شاندار استقبال

    Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱

    ٹوکیو پیرا المپک 2020 میں  سونے اور چاندی کا ایک ایک تمغہ حاصل کرنے والے  ایران کھلاڑی مہدی اولاد اور چاندی کا تمغہ حاصل کرنے والی خاتون کھلاڑی سارہ جوانمردی اپنے آبائی شہر شیراز پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گيا، دونوں کھلاڑیوں کو شیراز ایئرپورٹ سے امامزادہ شاہ چراغ کے حرم مطہر لایا گیا۔ 

  • ٹوکیو پیرالمپک ختم، چین چمپین بن گیا

    ٹوکیو پیرالمپک ختم، چین چمپین بن گیا

    Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷

    ٹوکیو پیرالمپک میں شریک چینی دستہ پیرالمپک چمپین بن گیا ہے۔

  • ایران کی خاتون کھلاڑی نے پیرالمپک کھیلوں میں لگاتار تیسرا سنہرا تمغہ حاصل کیا

    ایران کی خاتون کھلاڑی نے پیرالمپک کھیلوں میں لگاتار تیسرا سنہرا تمغہ حاصل کیا

    Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۸

    خاتون ایرانی کھلاڑی نے ٹوکیو پیرالمپک میں تیرکمان کے انفرادی مقابلوں طلائی تمغہ حاصل کیا ہے۔

  • پیرا اولمپکس میں دھوم مچانے کے بعد ٹیم واپس+ ویڈیو

    پیرا اولمپکس میں دھوم مچانے کے بعد ٹیم واپس+ ویڈیو

    Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے جہاں اولمپک میں دھوم مچائی وہیں پیرا اولمپک میں بھی کھلاڑیوں نے دھوم مچا دی۔

  • ٹوکیو پیرالمپک میں ایرانی خاتون کھلاڑیوں کے سونے کے 2 تمغے

    ٹوکیو پیرالمپک میں ایرانی خاتون کھلاڑیوں کے سونے کے 2 تمغے

    Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱

    ٹوکیو پیرالمپک میں دو ایرانی خاتون کھلاڑیوں نے نیزہ پھینکنے اور پسٹل شوٹنگ میں سونے کے تمغے حاصل کئے ہیں۔

  • پیرالمپک میں ایران کو چوتھا طلائی تمغہ

    پیرالمپک میں ایران کو چوتھا طلائی تمغہ

    Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱

    ایرانی کھلاڑی امیر خسروانی نے پیرا لانگ جمپ کے مقابلوں میں ملک کے لیے چوتھا طلائی تمغہ حاصل کیا ہے۔

  • ایرانی نیزے باز کو ٹوکیو پیرالمپک میں چاندی کا تمغہ

    ایرانی نیزے باز کو ٹوکیو پیرالمپک میں چاندی کا تمغہ

    Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۸

    ایرانی قومی ٹیم نے ٹوکیو پیرالمپک گیمز میں نیزہ پھیکنے کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔

  • ٹوکیو اولمپک کی رنگ برنگی اختتامی تقریب

    ٹوکیو اولمپک کی رنگ برنگی اختتامی تقریب

    Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۹

    ٹوکیو اولمپک ۲۰۲۰ اپنی تمام تر تلخ و شیریں یادوں کے ہمراہ گزشتہ روز اپنے اختتام کو پہونچا۔ اس موقع پر ایک خصوصی اور رنگ برنگی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس سال اولمپک کا آغاز ۲۱ جولائی کو ہوا جو ۸ اگست تک جاری رہا۔ امریکہ چین اور جاپان بالترتیب سب سے زیادہ تمغے حاصل کرنے والے ممالک رہے جبکہ ایران اولمپک کھیلوں میں شریک ممالک میں ستائسویں نمبر پر ٹھہرا۔ ایران نے مجموعی طور پر ۷ تمغے حاصل کئے جن میں ۳ سونے اور دو دو چاندی اور کانسی کے تمغے شامل ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کا دواسازی کے میدان میں زبردست کارنامہ، کینسر اور دل کی بیماریوں سے لڑنے والی دوا تیار کر لی
    ایران کا دواسازی کے میدان میں زبردست کارنامہ، کینسر اور دل کی بیماریوں سے لڑنے والی دوا تیار کر لی
    ۴۵ minutes ago
  • حماس اور اسرائیلی حکومت کے درمیان مذاکرات کے نئے دور کا آغاز
  • غزہ کے حالات دیکھ کر دنیا کی معروف فلمی ہستیوں کا بھی جھلکا درد
  • صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں، اس کے جرائم پر اعتراض اور ان کی مخالفت کرنا سب کا فریضہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
  • یمن کی مسلح افواج کا اسرائیل پر آج تیسرا میزائل حملہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    سائنس اور ٹکنالوجی
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS