-
اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے اسرائیل سے نکل جائیں، غیر ملکی سرمایہ کاروں کو یمن کا سخت انتباہ
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۲یمن نے اسرائیل میں سرمایہ کاری کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کو خبردار کیا ہے کہ اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے اسرائیل سے نکل جائیں۔
-
یورپ ایران مالیاتی لین دین کا عنقریب آغاز
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۶یورپ ایران خصوصی مالیاتی مکینیزم انسٹیکس( INSTEX) کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے ایران کے ساتھ پہلے تجارتی ٹرانزیکشن کے لیے اپنے ادارے کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
یورپی ممالک ایران سے تجارت جاری رکھیں، روس کی اپیل
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۲روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ انکا ملک یورپی کمپنیوں اور ایران کے درمیان تعاون جاری رکھے جانے کا خواہاں ہے۔
-
یورپی ممالک نے ڈالر کو جھٹکا دینے کا فیصلہ کر لیا
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۸روس کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ماسکو اور یورپی کمپنیاں تجارتی لین دین میں ڈالر کے بجائے یورو کے استعمال پر غور کر رہی ہیں۔
-
امریکہ قابل اعتماد نہیں : ایران
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے جوہری معاہدے سے نکل کر یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ مذاکرات کے سلسلے میں قابل اعتماد نہیں ہے۔