-
اٹلی کی وزیر اعظم کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں مقدمہ درج، غزہ نسل کشی میں ملوث ہونے کا الزام
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۱اطلاعات کے مطابق اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی اور ان کے دو وزیروں پر اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری فلسطینیوں کی نسل کشی کے الزام میں عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) میں مقدمہ درج ہوا ہے۔ اٹلی کی وزیر اعظم کے خلاف دائر مقدمے میں کہا گیا ہے کہ اٹلی نے اسرائیل کے لئے ہتھیار فراہم کئے، جو غزہ میں ہزاروں افراد کی موت کا سبب بنے۔
-
غزہ کے لئے امدادی قافلے "گلوبل صمود فلوٹیلا" کے کارکنوں پر انسانیت سوز اسرائیلی مظالم
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۰غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی امداد کے لئے جانے والے قافلے "گلوبل صمود فلوٹیلا" کے کارکنوں پر غاصب اسرائیلی فوجیوں کے انسانیت سوز مظالم کی خبریں سامنے آئی ہیں۔
-
برطانوی شہروں میں مظلوموں کے حق میں آوازیں بلند، ’’انتفاضہ زندہ باد‘‘ کے نعروں کی گونج
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۲برطانیہ کے مختلف شہروں میں فلسطینی عوام سے یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلیوں میں ’’انتفاضہ زندہ باد‘‘، ’’آزادی فلسطین‘‘ اور ’’ظلم کے خلاف آواز بلند کرو‘‘ جیسے نعرے گونجتے رہے۔
-
فزکس کے نوبل کے حقداروں کا اعلان ، امن کے نوبل کے کئی دعویدار!
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵فزکس کا نوبل انعام مشترکہ طور پر تین امریکی سائنسدانوں کو دیا گیا گیا ہے-
-
اقوام متحدہ: پوری دنیا میں خواتین کی صورت حال تشویش ناک
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵اقوام متحدہ کی خواتین کے شعبہ کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے دنیا بھر میں خواتین کی صورتحال پر شدید اظہار تشویش کیا ہے
-
امریکہ ہوا کھوکھلا، حکومت نے ملازمین کی وسیع پیمانے پر چھٹنی کا اعلان کردیا
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵امریکا میں شٹ ڈاؤن جاری ہے اور حکومت نے ملازمین کی وسیع پیمانے پر چھٹنی کا اعلان کردیا ہے۔
-
امریکی فیڈرل جج نے پورٹ لینڈ فوج بھیجنے کے ٹرمپ کے حکم پر روک لگادی
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۵امریکی صدر کی طرف سے مقرر کردہ ایک وفاقی جج نے اوریگون نیشنل گارڈ کے 200 فوجیوں کی پورٹ لینڈ میں تعیناتی کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔
-
نوبل کے لئے ٹرمپ کی تگ و دو ، کامیابی کا کتنا امکان ؟
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۸دوہزار پچیس کے نوبل امن انعام یافتہ کے اعلان سے پہلے، ٹرمپ نے ایک زبردست لابنگ مہم شروع کی ہے، جس میں انہوں نے یہ ایوارڈ جیتنے کے لئے دباؤ کا استعمال اور متنازعہ بیانات دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر وہ ناکام ہوئے تو اس تقریب کو "امریکہ کی بڑی توہین" سمجھا جائے گا۔
-
فلسطینی مظلوموں کی حمایت کا بڑھتا دائرہ ، لندن اور دیگر یورپی دار الحکومتوں میں وسیع مظاہرے
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹فلسطین کے طرفداروں نے برطانیہ سمیت مختلف یورپی ملکوں میں مظاہرہ کرکے غزہ کے مظلوم عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
لندن میں اسرائیل مخالف مظاہروں کے دوران 175 گرفتار
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۷لندن میں پولیس نے اسرائیل کے خلاف مظاہروں کے دوران آزادی بیان کی صریحی خلاف ورزی کرتے ہوئے فلسطین کے 175 حامیوں کو گرفتار کرلیا