SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تلاش

نتائج امیر عبد اللہیان
  • ریاض، یمن کے عوام کے قتل اور سیاسی مذاکرات کی ناکامی کا ذمے دار: امیر عبداللہیان

    Aug ۰۸, ۲۰۱۶

    بین الاقوامی امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون خصوصی، امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ریاض، یمن کے عوام کے قتل اور سیاسی مذاکرات کی ناکامی کا ذمےدار ہے۔

  • سعودی حکومت آگ سے کھیل رہی ہے: امیر عبداللھیان

    Jul ۱۳, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کویت میں یمنیوں کے سیاسی مذاکرات کو طول دینے کی براہ راست ذمہ دار سعودی حکومت ہے-

  • عمان کے وزیر خارجہ کی امیر قطر سے ملاقات

    Jun ۲۳, ۲۰۱۶

    امیر قطر شیخ تمیم حمد آل ثانی، اور عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے بدھ کے روز ملاقات کی اور مختلف شعبوں میں دونوں ملکوں کے تعلقات کا جائزہ لیا-

  • ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی ٹیلی فونک گفتگو

    Jun ۰۹, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اس ٹیلی فونک گفتگو میں علاقائی اور عالمی سطح پر دو طرفہ تعاون میں توسیع پر تاکید کی ہے۔

  • شام دہشت گردی اور انتہا پسندی کے مقابلے کا علمبردار ہے: حسین امیر عبداللہیان

    Jun ۰۶, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ شام آج دنیا میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے مقابلے کا علمبردار اور اس میدان کا فاتح ہے۔

  • یمن کے بحران کے سیاسی حل پر امیر عبداللھیان اور ولد الشیخ کی تاکید

    Jun ۰۴, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے ٹیلیفونی گفتگو میں، یمن میں جنگ بندی جاری رہنے اور اس ملک میں جاری بحران کے سیاسی حل کی ضرورت پر تاکید کی ہے-

  • امیر کویت کی توہین پر قید کی سزائیں

    May ۳۰, ۲۰۱۶

    کویت میں شاہی خاندان کے تین افراد کو امیر کویت کی توہین پر قید کی سزا سنا دی گئی ہے ۔

  • یمنی فریقوں کو چاہئے کہ مذاکرات جاری رکھیں، امیر کویت کی اپیل

    May ۱۹, ۲۰۱۶

    کویت کے امن مذاکرات کے عمل سے سعودی عرب کی علیحدگی کے اعلان کے بعد، امیر کویت نے یمنی فریقوں سے مثبت نتائج کے حصول کے لئے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔

  • بنگلہ دیش: امیر جماعت اسلامی کو سزائے موت دے دی گئی

    May ۱۱, ۲۰۱۶

    امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش مطیع الرحمان نظامی کو پھانسی دے دی گئی۔ بنگلہ دیشی وزیر قانون کا کہنا ہے کہ مطیع الرحمان پر 1971 کی جنگ میں بغاوت کے الزامات تھے۔

  • امیر عبداللہیان کی جانب سے شام میں کیمیاوی گیسوں کے استعمال پر تشویش

    Apr ۲۱, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے شام میں دہشت گردوں کی جانب سے کیمیاوی گیسوں کے استعمال کو انتہائی تشویش ناک قرار دیا ہے۔

  • دہشت گردی کے خلاف جنگ کی حمایت جاری رکھیں گے: حسین امیر عبداللہیان

    Mar ۲۷, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک بار پھر علاقے کے ملکوں میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • ایرانی میزائلوں کی پیداوار بند نہیں کی جائے گی: امیر علی حاجی زادہ

    Mar ۱۰, ۲۰۱۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے کہا ہے کہ ایرانی میزائلوں کی پیداوار بند نہیں کی جائے گی۔

  • شام سعودی عرب کے لئے دلدل ثابت ہوگا: حسین امیر عبداللہیان

    Mar ۰۹, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے شام کو سعودی عرب کے لئے ایک بہت بڑی دلدل قرار دیا ہے۔

  • حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دینا علاقے کے مفاد میں نہیں ہے: امیر عبداللہیان

    Mar ۰۳, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد قرار دینا صیہونی حکومت کے جرائم سے بے توجہی ہے کہ جو علاقے کے امن و استحکام کے مفاد میں نہیں ہے۔

  • شام میں جنگ بندی کے بارے میں امیر عبداللہیان کی ڈی میسٹورا سے بات چیت

    Feb ۲۶, ۲۰۱۶

    شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ ہفتے کی رات سے شام میں جنگ بندی کا آغاز ہو جائے گا۔

  • حسین امیر عبداللہیان کی اسٹیفن ڈی میسٹورا سے ٹیلی فون پر بات چیت، شام کے امن مذاکرات کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال

    Jan ۳۱, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اسٹیفن ڈی میسٹورا نے جنیوا میں شامی حکومت اور مخالفین کے مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر بات چیت کی ہے۔

  • سائمن گاس کی امیر عبداللہیان سے ملاقات

    Jan ۲۱, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے برطانوی وزارت خارجہ کے سیاسی شعبے کے سربراہ سائمن گاس سے ملاقات کی ہے جس میں علاقے کی تبدیلیوں کا جائزہ لیا گیا۔

  • مشترکہ جامع ایکشن پلان ایران کے ساتھ علاقے کے ملکوں کے تعاون کو فروغ دینے کا بہترین موقع ہے: امیر عبداللہیان

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد، اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کے لیے ہمسایہ اور علاقے کے ممالک خاص طور پر خلیج فارس کے ممالک کے لیے ایک بہترین موقع ہو گا۔

  • شام کے بارے میں امیر عبداللہیان اور بان کی مون کے نمائندے کا صلاح و مشورہ

    Dec ۱۳, ۲۰۱۵

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام کا بحران، سیاسی طریقہ کار اور مذاکرات کے ذریعے ہی حل ہو سکتا ہے-

  • شام کے سلسلے میں ویانا دو کانفرنس میں ایران کے نائب وزیر خارجہ امیر عبہداللہیان شرکت کریں گے

    Nov ۱۳, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان شام سے متعلق ویانا دو کانفرنس میں ایران کی طرف سے شرکت کریں گے

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS