SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج امیر عبد اللہیان
  • لشکر طیبہ کے ایک مشتبہ سرغنے عبدالعزیز لکھنئو ہوائی اڈے پر گرفتار

    Feb ۰۳, ۲۰۱۶

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے انسداد دہشت گردی کے دستے نے لکھنئو ہوائی اڈے پر شدت پسند تنظیم لشکر طیبہ کے ایک مشتبہ سرغنے عبدالعزیز کو گرفتار کرلیا ہے

  • اچھے برے دہشتگردوں میں کوئی فرق نہیں، عبداللہ عبداللہ

    Feb ۰۳, ۲۰۱۶

    افغانستان کے چیف ایگزیکیٹو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو اچھے اور برے میں تقسیم نہیں کیا جاسکتا اور ان میں کسی طرح کا کوئی فرق نہیں رکھا جانا چاہئے۔

  • ہندوستان: عبداللہ عبداللہ کی نریندر مودی سے ملاقات

    Feb ۰۱, ۲۰۱۶

    افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے نئی دہلی میں ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  • سعودی عرب: شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے بیٹے کو باشادہ بنانے کی کوشش تیز کر دی

    Jan ۱۹, ۲۰۱۶

    سعودی شاہی خاندان میں اقتدار کی جنگ تیز ہونے کے بعد ،بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد کو بائی پاس کر کے اپنے بیٹے محمد بن سلمان کو بادشاہ بنانے کی کوشش تیز کردی ہے۔

  • جمہوریت کی برقراری کے بہانے یمن پر سعودی عرب کی بمباری مضحکہ خیز ہے: عبداللہ طہ

    Jan ۱۱, ۲۰۱۶

    انڈونیشیا کے صدر کے سابق مشیر عبداللہ طہ نے جمہوریت کی برقراری کے بہانے سعودی عرب کی جانب سے یمن کے عوام پر کی جانے والی بمباری کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔

  • سعودی عرب نے یمن میں ممنوعہ ہتھیار استعمال کئے: عبدالحسین الشبیب

    Jan ۰۹, ۲۰۱۶

    یمن کے سیاسی مبصر عبدالحسین الشبیب نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف جارحیت کے دوران سعودی عرب کا ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

  • یمن کی مفرور اور مستعفی حکومت کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے: علی عبداللہ صالح

    Jan ۰۹, ۲۰۱۶

    یمن کے سابق صدرعلی عبداللہ صالح نے اس ملک کے مفرور سابق صدرعبدربہ منصور ہادی کی قیادت والی مستعفی اور مفرور حکومت کے ساتھ مذاکرات کو ناممکن قرار دیا ہے۔

  • ایران کا دورہ کامیاب رہا : افغانستان کے چیف ایکزیکٹیو عبداللہ عبداللہ

    Jan ۰۷, ۲۰۱۶

    افغانستان کے چیف ایکزیکٹیوعبداللہ عبداللہ نے اپنے دورہ اسلامی جمہوریہ ایران کو انتہائی کامیاب بتایا ہے

  • ایران ہمیشہ افغان حکومت اور عوام کا حامی رہا ہے، عبداللہ عبداللہ

    Jan ۰۷, ۲۰۱۶

    افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو نے کہا ہے کہ ایک پڑوسی اور دوست ملک کی حیثیت سے ایران، ہمیشہ افغان حکومت اور عوام کا ہمدرد و حامی رہا ہے۔

  • افغانستان کی ترقی و پیشرفت میں چابہار بندرگاہ کا کردار نہایت اہم ہے: افغانستان کی قومی حکومت کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ

    Jan ۰۶, ۲۰۱۶

    افغانستان کی قومی حکومت کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے افغانستان کی ترقی و پیشرفت میں ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں چابہار بندرگاہ کے کردار کو انتہائی اہم قرار دیا ہے-

  • افغانستان کے چیف ایگزیکیٹو عبداللہ عبداللہ کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات

    Jan ۰۵, ۲۰۱۶

    افغانستان کے چیف ایگزیکیٹو عبداللہ عبداللہ نے منگل کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبرانقلاب اسلامی نے افغانستان میں افغان قوموں میں اتحاد کو اس ملک کی مشکلات کا حل قرار دیا۔

  • افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ تہران پہنچ گئے

    Jan ۰۴, ۲۰۱۶

    افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ ایک اعلی سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ساتھ تہران پہنچ گئے ہیں۔

  • ریاض اپنی غلطی کی پردہ پوشی نہیں کرسکتا، امیرعبداللہیان

    Jan ۰۴, ۲۰۱۶

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرکے ریاض اپنی غلطی کی پردہ پوشی نہیں کرسکتا۔

  • یوسف عبداللہ العمار "جندالرحمان" کا سرغنہ ہلاک

    Dec ۲۹, ۲۰۱۵

    شامی فوج کی کارروائی میں نام نہاد فری سیرین آرمی کے ایک گروپ "جندالرحمان" کا سرغنہ یوسف عبداللہ العمار ہلاک ہو گیا ہے۔

  • یمن کے بارے میں ایرانی نائب وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اسماعیل ولد شیخ کی ٹیلی فونی گفتگو

    Dec ۲۵, ۲۰۱۵

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اسماعیل ولد شیخ سے ٹیلی فون پر یمن سے متعلق سوئیزرلینڈ میں ہوئے مذاکرات کے نتائج پر بات چیت کی ہے -

  • شام کے بارے میں مذاکرات اقوام متحدہ کی نگرانی میں ہونے چاہئیں: ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان

    Dec ۲۵, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ شام کے بارے میں قومی مذاکرات اقوام متحدہ کی نگرانی میں اور اس کے منشور کے تحت ہونے چاہئیں۔

  • پاکستان کے زیر کنٹرول کشمیر، پاکستان کا حصہ ہے: فاروق عبداللہ

    Nov ۲۷, ۲۰۱۵

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبد اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے زیر کنٹرول کشمیر پاکستان کا حصہ ہے -

  • حسین امیرعبداللہیان کی اسماعیل ولد الشیخ سے ٹیلی فون پر گفتگو

    Nov ۱۸, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسماعیل ولد الشیخ احمد سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

  • ظالم طاقتیں امریکہ کی ایما پر یمنی عوام کا قتل عام کر رہی ہیں: عبدالملک الحوثی

    Nov ۰۶, ۲۰۱۵

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے ملک میں انصاف کی بنیادوں پر حکومت کے قیام کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ظالم طاقتیں امریکہ کی ایما پر یمنی عوام کا قتل عام کر رہی ہیں۔

  • شام سے متعلق اجلاس اگر بے نتیجہ رہے تو ایران شرکت نہیں کرے گا- عبداللھیان

    Nov ۰۲, ۲۰۱۵

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بحران شام کے حوالے سے ہونے والے آئندہ اجلاسوں میں تہران کی شرکت کا انحصار مذاکراتی عمل پر ہوگا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS