تلاش
-
Mar ۱۷, ۲۰۲۵
انصار اللہ یمن کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ یمن اور فلسطین پر جارحیت کے جواب میں امریکی اور صہیونی جہازوں پر حملے جاری رہیں گے۔
-
Mar ۱۶, ۲۰۲۵
طور خم سرحد کی بندش کے باعث پاکستان اور افغانستان کے درمیان سالانہ تجارتی حجم ڈھائی ارب ڈالرز سے کم ہو کر ڈیڑھ ارب ڈالرز تک آ گیا۔
-
Mar ۱۱, ۲۰۲۵
خبر رساں ذرائع نے جنوب مغربی شام میں اس ملک کی عبوری حکومت کی سیکورٹی فورسز اور کوسٹ گارڈ فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاع دی ہے۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۲۵
پاکستان و افغانستان کے مابین بارڈر پر فائرنگ کا سلسلہ تھم گیا تاہم سرحدی راستہ بدستور بند ہے اور دوطرفہ تجارت اور پیدل آمدورفت معطل ہے۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۲۵
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے ثالثوں کو 4 دن کی مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر غزہ میں انسان دوستانہ امداد نہ پہنچی تو یمنی بحریہ صیہونی حکومت کے خلاف فوجی کارروائی دوبارہ شروع کر دے گی۔
-
Mar ۰۷, ۲۰۲۵
شام میں عوام اور تحریر الشام دہشت گردوں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں کم از کم بیالیس افراد ہلاک ہوگئے۔
-
غزہ میں جنگ دوبارہ شروع ہونے کی صورت میں تل ابیب آگ کی لپیٹ میں آ جائے گا: عبدالمالک بدرالدین الحوثی
Mar ۰۲, ۲۰۲۵یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالمالک بدرالدین الحوثی نے تل ابیب کو متنبہ کیا ہے کہ اگر غزہ پٹی میں جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو مقبوضہ فلسطینی علاقے آگ کی لپیٹ میں آ جائیں گے۔