SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج بد عنوانی
  • سری لنکا سے چھے سو غیر ملکی افراد ملک بدر

    May ۰۶, ۲۰۱۹

    حکومت سری لنکا نے ایسٹر کے موقع پر ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کے بعد دو سو مسلمان مبلغین سمیت چھے سو غیر ملکی شہریوں کو ملک بدر کر دیا۔

  • ایران امریکہ کو آبنائے ہرمز میں بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں دے گا، وزیر خارجہ محمد جواد ظریف

    May ۰۲, ۲۰۱۹

    ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکا کو اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ وہ آبنائے ہرمز میں بدامنی اور عدم استحکام پیدا کرے۔

  • فرانس میں یلوجیکٹ مظاہرے بدستور جاری

    Apr ۲۸, ۲۰۱۹

    فرانس میں یلوجیکٹ تحریک کے حامیوں نے چوبییسویں ہفتے بھی سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کیے۔

  • امریکہ بدستور ونزئلا کے ذخائر پر قبضہ کرنے کے درپے

    Apr ۲۷, ۲۰۱۹

    امریکہ مسلسل اس کوشش میں ہے کہ ونزوئلا کے خلاف پابندیوں میں توسیع کرکے اور اس پر دباؤ بڑھا کر ونزوئلا کے صدر نیکلس مادورو کو اقتدار سے برطرف کردے اور لاطینی امریکہ کے تیل سے مالا مال اس ملک میں اپنے اثر و رسوخ کے ذریعے اپنے مفادات کو حاصل کرے-

  • بلیک واٹر عراق میں نام بدل کر کام کرنے لگی

    Apr ۲۷, ۲۰۱۹

    بلیک واٹر کمپنی پاکستان کے بعد اب عراق میں بھی نام بدل کر کام کرنے لگی ہے۔

  • افغانستان میں جاری بدامنی پر پاکستان کے وزیر اعظم کا انتباہ

    Apr ۲۶, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ افغانستان میں گذشتہ چار عشروں سے جاری بدامنی و عدم استحکام کا علاقے کے امن و سلامتی پر منفی اثر پڑا ہے۔

  • لیبیا بدستور جھڑپوں میں بیرونی مداخلت کا شکار

    Apr ۲۳, ۲۰۱۹

    لیبیا کے مختلف علاقوں خاص طور سے دارالحکومت طرابلس اور اس کے نواح میں لڑائی پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ قومی وفاق کی حکومت کے فوجی ذرائع نے دعوی کیا کہ ہے کہ طرابلس کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کا بڑا حصہ آزاد کرالیا گیا ہے۔ دوسری جانب خلیفہ حفتر کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ وہ طرابلس شہر سے محض دس کلومیٹر کے فاصلے پر پہنچ گئی ہے۔

  • نئی دہلی سے کشمیر پالیسی بدلنے کا مطالبہ

    Apr ۱۹, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • پاکستان، وفاقی کابینہ میں رد و بدل اسد عمر ناراض

    Apr ۱۹, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے وزراء کی کارکردگی سے مطمئن نہ ہونے کی بناء پر وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کیا ہے۔

  • مختلف ملکوں کے نام جواد ظریف کا مراسلہ؛ امریکی بدعت خطرناک ہے

    Apr ۱۸, ۲۰۱۹

    ایران کے وزیر خارجہ نے مختلف ملکوں کے نام اپنے مراسلے میں امریکہ کی جانب سے ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کے مقابلے میں بھرپور اصولی اور قانونی اور ٹھوس موقف اختیار کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے-

  • امریکی قوانین کو بدلنے کی ضرورت ہے: ٹرمپ

    Apr ۱۶, ۲۰۱۹

    امریکی صدر نے ایک مرتبہ پھر متنازع بیان دیا ہے۔

  • فرانس میں یلوجیکٹ مظاہرے بدستور جاری

    Apr ۱۴, ۲۰۱۹

    فرانس میں یلوجیکٹ تحریک کے حامیوں نے بائیسویں ہفتے بھی سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کیے۔

  • سپاہ پاسداران کی قربانیوں کی بدولت داعش دو ملکوں پر قبضہ نہ کر سکا

    Apr ۱۰, ۲۰۱۹

    ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اگر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قربانیاں نہ ہوتیں تو آج داعش کے دہشتگردوں نے خطے کے دو ملکوں پر قبضہ کیا ہوتا.

  • نسیم زندگی - بدن کا مدافعتی نظام

    Apr ۰۹, ۲۰۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 07/ 04/ 2019

  • لیبیا میں لڑائی بدستور جاری

    Apr ۰۹, ۲۰۱۹

    لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں تازہ لڑائیوں کے سبب اب تک دو ہزار آٹھ سو سے زائد افراد اس شہر سے فرار کر چکے ہیں۔

  • ایران میں نیچر ڈے ( سیزدہ بدر)

    Apr ۰۲, ۲۰۱۹

    فوٹو گیلری

  • 13 فروردین نیچر ڈے (سیزدہ بدر)

    Apr ۰۲, ۲۰۱۹

    ایران میں قدیم زمانے سے نوروز کے تیرہویں دن کو سیزدہ بدر یا یوم فطرت (نیچر ڈے) کا نام دیا گیا ہے اور ایرانی عوام ہر سال 13 فروردین مطابق 2 اپریل کو یوم فطرت مناتے ہیں۔

  • افغانستان: غزنی بدخشان میں جھڑپ، درجنوں ہلاک و زخمی

    Mar ۲۹, ۲۰۱۹

    افغانستان کے صوبوں غزنی اور بدخشان میں افغان سیکورٹی اہلکاروں اور طالبان کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔

  • ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں بدامنی

    Mar ۲۸, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن کو بدترین انسانی المیے کا سامنا ہے، اقوام متحدہ

    Mar ۲۸, ۲۰۱۹

    یمن میں اقوام متحدہ کی انسانی امور کی کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ یمن کو بدترین انسانی المیے کا سامنا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS