SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج بد عنوانی
  • صہیونی حکومت، مشرق وسطی کے علاقے میں بدامنی اور عدم استحکام کی جڑ

    Oct ۲۳, ۲۰۱۵

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے غاصب صہیونی حکومت کو مشرق وسطی کے علاقے میں بدامنی اور عدم استحکام کی جڑ قرار دیا ہے۔

  • شمالی افغانستان میں بدامنی میں شدت

    Oct ۲۱, ۲۰۱۵

    شمالی افغانستان میں طالبان کے حالیہ حملوں کے بعد اس ملک کے نائب صدر نے طالبان کو پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا ایجنٹ قرار دیا ہے۔ جنرل عبدالرشید دوستم نے ، کہ جو جنگ کی کمان اپنے ہاتھ میں لینےکے لئے جوزجان پہنچے ہیں، اس صوبے میں فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طالبان پاکستانی فوج کی خفیہ ایجنسی کے پٹھو ہیں۔ اور ہم اپنی فوج اور پولیس پر بھروسہ کرتے ہوئے ان کو کچل کر رکھ دیں گے۔

  • استبداد و بدعنوانی سعودی عرب کے لئے آل سعود کی حکومت کے نتائج

    Oct ۲۰, ۲۰۱۵

    سعودی عرب میں آل سعود کی بدعنوانی اور ظلم و استبداد میں شدت پر رائے عامہ ، ذرائع ابلاغ اور قانونی و سماجی حلقوں میں بڑے پیمانے پر ردعمل سامنے آیا ہے اور آل سعود پر ہونے والی تنقیدوں اور احتجاج کا دائرہ مغربی حلقوں اور ذرائع ابلاغ تک پہنچ گیا ہے جو عموما آل سعود کے اقدامات پر خاموش رہتے ہیں-

  • مشرق وسطی میں بدامنی اور بحران امریکا کی فوجی مداخلت کا نتیجہ ہے، جرمن وزیر خارجہ

    Oct ۱۷, ۲۰۱۵

    جرمنی کے وزیر خارجہ نے مشرق وسطی میں بدامنی اور بحران کو امریکا کی فوجی مداخلت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • 29 ایرانی حاجی سعودی عرب میں دفن کیے گئے جبکہ 36 بدستور لاپتہ

    Oct ۱۵, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے حج و زیارت کے ادارے کے سربراہ سعید اوحدی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت حج اور طبی شعبے سے رجوع اور تحقیقات کرنے کے بعد واضح ہوا ہے کہ سعودی عرب میں لاپتہ پینسٹھ ایرانی حجاج میں سے انتیس کی تدفین کی جا چکی ہے۔

  • سعودی عرب علاقے میں بدامنی پھیلانے کے درپے ہے: محسن رضائی

    Oct ۰۹, ۲۰۱۵

    تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق کمانڈر جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ یہ مفروضہ پایا جاتا ہے کہ سعودی عرب یمن میں فتح حاصل کرنے اور اس کے بعد خلیج فارس کے ممالک میں بدامنی پھیلانے کے درپے ہے۔

  • افغانستان: صوبہ بدخشاں میں فوجیوں کا قتل

    Oct ۰۷, ۲۰۱۵

    افغانستان، صوبہ بدخشاں میں فوجیوں کا قتل

  • سانحہ منیٰ میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد گیارہ ہوگئی، تین سو زائد بدستور لاپتہ

    Sep ۲۶, ۲۰۱۵

    حج کے دوران پیش آنے والے سانحہ منیٰ میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد گیارہ ہوگئی ہے۔

  • حج میں سعودی حکام کی بدانتظامی کے نتیجے کو مشیت الہی سے تعبیر نہ کیا جائے، ایران

    Sep ۲۶, ۲۰۱۵

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فریضہ حج کی ادائیگی میں سعودی حکام کی بدانتظامی کے نتیجے کو مشیت الہی سے تعبیر نہ کیا جائے-

  • رمی جمرات کا واقعہ سعودی حکام کی بدانتظامی کا نتیجہ، لاریجانی

    Sep ۲۴, ۲۰۱۵

    ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ داکٹر علی لاریجانی نے رمی جمرات کے واقعے کی، سنجیدگی کے ساتھ تحقیقات کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے-

  • یمن کے خلاف آل سعود کے حملے بدستور جاری

    Sep ۲۲, ۲۰۱۵

    آل سعود کے لڑاکا طیارے بدستور یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کر رہے ہیں-

  • بدامنی اوردہشت گردی میں اضافہ خطے میں امریکہ کی مداخلت کا نتیجہ ہے: علی شمخانی

    Sep ۲۱, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے کہا ہے کہ خطے میں مغرب خاص طورپرامریکہ کی غیراصولی مداخلت سے ظاہرہوگیا ہے کہ یہ مسئلہ بدامنی میں اضافے اوردہشت گردی کے پھیلنے کا باعث بنا ہے-

  • انٹیلیجنس ایجنسیوں کی ناکامی عراق میں بدامنی کا سبب ہے: حاکم الزاملی

    Sep ۱۸, ۲۰۱۵

    عراقی پارلیمنٹ کے دفاعی اور سیکورٹی کمیشن کے سربراہ نے اس ملک میں بدامنی کے سلسلے کو عراق کے خفیہ اداروں کی کمزوری کا نتیجہ قرار دیا ہے

  • پناہ گزینوں کے ساتھ ہنگری کے حکام کی بدسلوکی پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    Sep ۱۸, ۲۰۱۵

    اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے ہناہ گزینوں کے ساتھ ہنگری کے حکام کے رویے کو عالمی قوانین کے برخلاف قرار دیا ہے

  • ترک مزدوروں کا اغوا، عراقی سیکورٹی اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش ہے: عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر

    Sep ۱۳, ۲۰۱۵

    عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری نے ترک مزدوروں کے اغوا کی کارروائی کو عراقی سیکورٹی اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش قرار دیا ہے-

  • بین الاقوامی حالات تیزی سے بدل رہے ہیں: میجر جنرل رحیم صفوی

    Sep ۱۲, ۲۰۱۵

    رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر میجر جنرل سید یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی اقتصادی، سیاسی، سیکورٹی، سماجی، ثقافتی اور ماحولیاتی حالات میں تیزی سے تبدیلی آ رہی ہے۔

  • امریکہ کے سیاسی اقدامات علاقے میں بدامنی کا باعث ہیں: مرضیہ افخم

    Sep ۱۱, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ دنیا میں قیام امن اسی وقت ممکن ہے جب امریکہ ، طاقت کا ناجائز استعمال ترک کر دے-

  • افغانستان: صوبہ بدخشان کے شہر راغستان پر طالبان کا قبضہ

    Sep ۱۱, ۲۰۱۵

    افغانستان میں طالبان نے صوبہ بدخشان میں واقع شہر راغستان پر قبضہ کر لیا ہے

  • شام: برطانیہ بدستور سامراجی پالیسیوں پر عمل پیرا

    Sep ۰۶, ۲۰۱۵

    شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ برطانیہ بدستور اپنی استعماری پالیسیوں پر عمل درآمد کی کوشش کر رہا ہے-

  • بحرین کی جیلوں میں بدسلوکی کی جا رہی ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

    Aug ۲۸, ۲۰۱۵

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے آل خلیفہ کی جیل میں بحرین کی ٹیچرز یونین کے سربراہ کے ساتھ بدسلوکی پر سخت تنقید کی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS