تلاش
-
Nov ۲۳, ۲۰۲۰
غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ جہاں شدت آ رہی ہے وہیں مظاہرین نے اس عزم کا اظہار بھی کیا ہے کہ وہ نتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
-
Nov ۲۰, ۲۰۲۰
تل ابیب اور دیگر علاقوں میں بڑی تعداد میں صیہونی عوام نے سڑکوں پر نکل کر ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
Oct ۲۶, ۲۰۲۰
صیہونی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے خلاف ان کے گھر کے باہر مظاہرے ہوئے ہیں جس کے دوران پولیس نے تشدد کا مظاہرہ کیا۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۲۰
غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ اب پورے اسرائیل میں پھیل گیا ہے۔
-
Oct ۲۲, ۲۰۲۰
اسرائیل میں بدعنوان اور کرپٹ وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں میں شدت آتی جا رہی ہے۔
-
Oct ۱۵, ۲۰۲۰
غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف اسرائیل کے مختلف علاقوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Oct ۱۱, ۲۰۲۰
مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے کل رات بھی کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ناکامی اور نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
Oct ۰۹, ۲۰۲۰
مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے کل رات بھی کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ناکامی اور نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
Oct ۰۹, ۲۰۲۰
صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف جمعرات کی شب ایک بار پھر تل ابیب میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ اور ان کے استعفے کا مطالبہ کیا۔
-
Sep ۳۰, ۲۰۲۰
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کو جیسے اپنی عزت راس نہیں آتی ہے۔
-
Sep ۲۷, ۲۰۲۰
مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے کل رات بھی کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ناکامی اور نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
Sep ۲۶, ۲۰۲۰
اسرائیلی میڈیا نے صیہونی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو پر کورونا وبا کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کے الزامات عائد کئے ہیں۔
-
Sep ۲۵, ۲۰۲۰
یہونی وزیر اعظم نتن یاہو نے غرب اردن میں مزید پانچ ہزار صیہونی مکانات کی تعمیر کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
Sep ۲۴, ۲۰۲۰
امریکی حکام نے واشنگٹن پوسٹ سے ایک گفتگو میں اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے بارے میں ایسی بات بتائی جس سے اسرائیلی میڈیا اور سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچ گیا ہے۔
-
Sep ۲۲, ۲۰۲۰
صیہونی وزیر اعظم کے مشیر نے ایک بیان دے کر عرب دنیا میں ہنگامہ مچا دیا ہے۔
-
Sep ۲۱, ۲۰۲۰
تل ابیب میں ہزاروں افراد نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
-
Sep ۱۸, ۲۰۲۰
مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے کل بھی کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ناکامی اور نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
Sep ۱۶, ۲۰۲۰
جہاں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم وائٹ ہاوس میں عربوں کے ساتھ سازشوں میں مصروف ہیں وہیں ان کے خلاف مظاہروں میں بھی شدت آتی جا رہی ہے۔
-
Sep ۱۶, ۲۰۲۰
صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ اویگیدور لیبرمین نے وائٹ ہاوس میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات اور بحرین کے درمیان معاہدے پر ہونے والے دستخط اور اس معاہدے کے خلاف غزہ سے فائر ہونے والے میزائلوں اور راکٹوں پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
Sep ۱۳, ۲۰۲۰
مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے گزشتہ شب بھی نتن یاہو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔