SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • توقع ہے کہ اسلامی ممالک مسائل کو ایک دوسرے کے لیے مزید پیچیدہ بنانے سے گریز کریں گے: صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان

    Dec ۰۱, ۲۰۲۵

    ترکیہ کے وزیرِ خارجہ نے اتوار کی شام صدرِِ ایران سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں صدرِِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا کہ توقع ہے کہ اسلامی ممالک مسائل کو ایک دوسرے کے لیے مزید پیچیدہ بنانے سے گریز کریں گے۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے جنوبی شام پر صیہونی حکومت کے فوجی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

    Nov ۲۹, ۲۰۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے جنوبی شام کے علاقے بیت جن پر غاصب صیہونی حکومت کے زمینی اور فضائی حملے اور متعدد شامی شہریوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب : دنیا کے مختلف علاقوں میں مداخلت نے امریکا کو اقوام کے درمیان روز بروز زیادہ نفرت انگيز بنا دیا ہے

    Nov ۲۸, ۲۰۲۵

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ہفتۂ بسیج (ہفتۂ رضاکار فورس) کے موقع پر ملک، علاقے اور عالمی حالات کے بارے میں قوم سے خطاب کرتے ہوئے بسیج جیسے ادارے کو ہر ملک کے لیے مفید اور راہ کشا بتایا اور کہا ہے کہ ایران جیسے ملک کو، جو عالمی غنڈوں اور شر پسندوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے، دوسرے سبھی ملکوں سے زیادہ بسیج کی ضرورت ہے۔

  • دوبارہ جنگ مسلط کی گئی، تو اسرائیل کا کام تمام کرکے ہی جنگ ختم کریں گے: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کے مشیر

    Nov ۲۷, ۲۰۲۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کے مشیر جنرل محمد رضا نقدی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے خلاف دوبارہ جنگ چھیڑنے کی کوشش کی گئی، تو یہ جنگ صیہونی حکومت کی تباہی سے پہلے ختم نہیں کی جائے گی۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا پاکستانی عوام، حکومت اور مسلح افواج کو سلام

    Nov ۲۶, ۲۰۲۵

    رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایران کے خلاف صہیونی جارحیت کے دوران پاکستان کی طرف سے اصولی حمایت کو سراہتے ہوئے پاکستانی عوام، حکومت اور مسلح افواج کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔

  • ظہران ممدانی کے سامنے ٹرمپ کی ذلت ، عرب و اسلامی امت میں جلد ہی نئے "ظہران" کا ظہور، قوموں کا پیمانہ لبریز

    Nov ۲۳, ۲۰۲۵

    لندن سے شائع ہونے والے عربی اخبار رای الیوم کے چیف ایڈیٹر اور معروف عرب صحافی عبد الباری عطوان نے ٹرمپ اور ظہران کی ملاقات کا اپنے انداز میں جائزہ لیا ہے جو کافی اہم اور دلچسپ ہے۔

  • اسلامی یکجہتی گیمز: 800 میٹر دوڑ میں ایرانی کھلاڑی نے جیتا سونے کا تمغہ

    Nov ۲۱, ۲۰۲۵

    ایرانی کھلاڑی امیریان نے اسلامی یکجہتی گیمز میں 800 میٹر دوڑ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔

  • ایران کی خاتون باکسر کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام

    Nov ۲۱, ۲۰۲۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے تھائی باکسنگ میں میڈل اپنے نام کرنے والی خاتون کھلاڑی کے نام پیغام میں کہا کہ آپ کا ایمان اور حوصلہ سونے سے زیادہ قیمتی ہے۔

  • اسلامی یکجہتی گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں کی نمایاں کامیابیاں

    Nov ۲۰, ۲۰۲۵

    سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جاری اسلامی یکجہتی گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں نے مختلف کھیلوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں-

  • جماعت اسلامی کا مینارِ پاکستان سے ملک گیر تحریک کا اعلان

    Nov ۱۹, ۲۰۲۵

    امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی مینار پاکستان سے ایک ایسی تحریک کا آغاز کرنے جارہی ہے جو پورے پاکستان کو جوڑنے کا ذریعہ بنے گی اور عدل و انصاف پر مبنی نظام سامنے لائے گی۔

  • اسلامی گیمز: ایرانی کھلاڑیوں کا زبردست کارکردگی کا مظاہرہ

    Nov ۱۹, ۲۰۲۵

    ایرانی کھلاڑیوں نے اسلامی یکجہتی گیمز کے گیارہویں دن سونے اور چاندی کے دو دو اور کانسی کا ایک تمغہ جیت کر ایک بار پھر زبردست اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

  • عمان کے عوام ہمارے بھائی ہیں، اسلامی جمہوریہ ایران اور سلطنت عمان کے درمیان تعاون کی سطح بہت بلند: صدر مملکت

    Nov ۱۹, ۲۰۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اور عمان کے تعلقات استحکام اور قوت کے ساتھ جاری رہیں گے۔

  • سعودی عرب میں اسلامی ممالک کے کھیلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی

    Nov ۱۷, ۲۰۲۵

    سعودی عرب میں جاری اسلامی ممالک کے کھیلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کے ہاتھوں تمغوں کی جیت کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ماضی میں کبھی ایسی ایٹمی تنصیبات پر حملہ نہیں ہوا جو آئی اے ای اے کی نگرانی میں ہوں: محمد اسلامی

    Nov ۱۶, ۲۰۲۵

    ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ماضی میں کبھی بھی کسی ایسی ایٹمی تنصیبات پر حملہ نہیں ہوا جو ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کی نگرانی میں رہی ہوں۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران نے گروپ سات کے الزامات اور دعووں کو بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔

    Nov ۱۴, ۲۰۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ  کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کینیڈا میں گروپ 7  کے وزرائے خارجہ کے اعلامیے میں ایران کے خلاف کئے جانے والے دعووں کو بے بنیاد، غیر ذمہ دارانہ اور ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

  • ریاض میں اسلامی یکجہتی گیمز ، ایرانی خواتین کی کامیابی

    Nov ۱۳, ۲۰۲۵

    سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کھیلے جا ر ہے اسلامی یکجہتی گیمز دوہزار پچیس کے درجہ بندی کے مقابلے میں ایرانی خواتین کی قومی والیبال ٹیم نے تاجیکستان کوشکست دے کر تیسرا مقام حاصل کیا اور کانسے کا تمغہ حاصل کیا ۔

  • ہندوستان : جموں و کشمیر میں ممنوعہ جماعت اسلامی کے خلاف پولیس کی طرف سے سخت کریک ڈاؤن

    Nov ۱۲, ۲۰۲۵

    جموں و کشمیر میں پولیس نے ممنوعہ جماعت اسلامی کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔

  • اسلامی ممالک کی ترقی اور پیشرفت امریکا کے لئے ناقابل قبول: قالیفاف

    Nov ۰۷, ۲۰۲۵

    یرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پاکستان کے وزير اعظم سے ملاقات میں تہران اور اسلام آباد کے درمیان زیادہ سے زیادہ اقتصادی، سیاسی اور سیکورٹی تعاون کی ضرورت پر زور دیا

  • غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات استوار نہ کریں: اسلامی ملکوں سے ایرانی پارلیمانی اسپیکر کی اپیل

    Nov ۰۷, ۲۰۲۵

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالی باف نے اسلامی ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات استوار نہ کریں۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کا عالمی اور علاقائی ذرائع ابلاغ میں وسیع انعکاس

    Nov ۰۴, ۲۰۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران میں چار نومبر عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کے دن کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کے گزشتہ روز کے خطاب کا عالمی اور علاقائی ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS