تلاش
-
Sep ۲۵, ۲۰۲۰
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایرانی قوم اپنے عزیز شہیدوں کی یاد ہمیشہ زندہ رکھے گی ۔
-
Sep ۲۴, ۲۰۲۰
کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ تشیع کی حقانیت ثابت کرنے کا طریقہ ہے کہ انسان دیگر مذاہب اسلامی کے مقدسات کی توہین کرے اور ان کے سلسلے میں بدکلامی روا رکھے۔جبکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ طرز عمل ہادیان دین اور ائمہ علیہم السلام کی سیرت طیبہ کے سراسر خلاف ہے۔
-
Sep ۲۳, ۲۰۲۰
خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
Sep ۲۲, ۲۰۲۰
نشرہونے کی تاریخ 22/ 09/ 2020
-
Sep ۲۱, ۲۰۲۰
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران پر عراقی جارحیت کے دوران اصل فریق صدام اور بعث پارٹی نہیں تھی بلکہ اصل فریق اور مد مقابل امریکہ جیسی طاقتیں تھیں جنھیں اسلامی انقلاب سے کاری ضرب لگی تھی ۔
-
Sep ۲۱, ۲۰۲۰
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج ایرانی قوم کو ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمایا جسے اردو ترجمے کے ساتھ نشر کیا گیا۔ یہ خطاب ہفتۂ ’’دفاعِ مقدس‘‘ کے آغاز کے موقع پر انجام پایا۔ اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اسلامی جمہویہ ایران کے قیام کے دو سال بعد ہی عراق کے بعثی ڈکٹیٹر صدام نے سامراجی طاقتوں بالخصوص امریکہ کی ایما پر31 شھریور 1359 ھجری شمسی مطابق ستمبر 1980 میں ایران کے خلاف ہوائی اور زمینی جنگ کا آغاز کر دیا تھا جو آٹھ سال تک جاری رہی۔
-
Sep ۲۱, ۲۰۲۰
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ہفتۂ ’’دفاعِ مقدس‘‘ کے آغاز اور قومی، علاقائی اور عالمی صورتحال کے تناظر میں کل بروز پیر، عوام سے براہ راست خطاب جاری ہے
-
Sep ۲۰, ۲۰۲۰
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ہفتۂ ’’دفاعِ مقدس‘‘ کے آغاز اور قومی، علاقائی اور عالمی صورتحال کے تناظر میں کل بروز پیر، عوام سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔
-
Sep ۱۵, ۲۰۲۰
نشر ہونے کی تاریخ - 2020/09/14
-
Sep ۱۱, ۲۰۲۰
نشرہونے کی تاریخ 11/ 09/ 2020
-
Sep ۰۹, ۲۰۲۰
تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے فرانسیسی جریدے چارلی ایبدو میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان اقدس میں توہین آمیز خاکے شائع کیے جانے اور اسلامی مقدسات کی اہانت کے خلاف مظاہرہ کیا
-
Sep ۰۹, ۲۰۲۰
فرانس کے ایک جریدے میں آنحضرت صلی اللہ و علیہ و آلہ و سلم کی اہانت کے خلاف پاکستان میں بڑی تعداد میں لوگوں نے سڑک پر نکل کر احتجاج کیا۔
-
Sep ۰۸, ۲۰۲۰
رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام میں فرانسیسی جریدے شارلی ایبدو میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کیے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
Sep ۰۸, ۲۰۲۰
نشر ہونے کی تاریخ - 2020/09/07