SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی عرب کا یمن میں اپنے ہی ایجنٹوں پر حملہ

    Jan ۳۱, ۲۰۱۷

    سعودی عرب نے یمن کے صوبے تعز کے شہروں مخا اور ذباب سے فرار ہونے والے اپنے ایجنٹوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی عرب کے زر مبادلہ کے ذخائر میں کمی

    Jan ۳۱, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے سینٹرل بینک نے اپنی ماہانہ رپورٹ میں گذشتہ ایک سال میں سعودی عرب کے زر مبادلہ کے ذخائر میں اسّی ارب ڈالر کی کمی کی خبر دی ہے۔

  • سعودی عرب میں آل سعود کی جارحیت جاری

    Jan ۳۰, ۲۰۱۷

    آل سعود حکومت نے مشرقی سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کی تاریخی آبادی کو تباہ کرنا شروع کر دیا۔

  • سعودی عرب میں ایک ہزار پاکستانی فوجی

    Jan ۲۹, ۲۰۱۷

    پاکستان کےوزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج کے ایک ہزار حاضر سروس اہلکار اور آفیسرز سعودی عرب میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔

  • سعودی عرب علاقے میں امریکہ کا سب سے بڑا ایجنٹ ہے : عبدالملک الحوثی

    Jan ۲۸, ۲۰۱۷

    سعودی عرب نے یمن پر حملہ کر کے ثابت کر دیا ہے کہ وہ علاقے میں امریکہ کا سب سے بڑا ایجنٹ ہے

  • اقوام متحدہ کی خاموشی اور سعودی عرب کی تاناشاہی ۔ ویڈیو

    Jan ۲۸, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کی خارجہ اور دفاعی پالیسیوں کی لگام کچھ ناپختہ اور ناتجربہ کار جوانوں کے ہاتھ میں آ جانے کے بعد سے یہ ملک بڑی تیزی سے اس شاہراہ پر دوڑ رہا ہے جس کا انجام تباہی و زوال کے علاوہ اور کچھ نہیں۔

  • سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے العوامیہ میں جاری مظالم

    Jan ۲۷, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کی فوج نے مشرق میں العوامیہ کے علاقے المسورہ کی بجلی جمعے کے روز دوسرے دن بھی منقطع کر دی۔

  • یمن میں سعودی عرب کے مظالم کا سلسلہ جاری

    Jan ۲۷, ۲۰۱۷

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے معاون اسٹیفن دی اوبرائن نے جمعرات کے دن اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے لڑاکا طیارے یمنی شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

  • یمن پر سعودی عرب کا کلسٹر بموں سے حملہ

    Jan ۲۶, ۲۰۱۷

    جارح سعودی عرب نے یمن کے خلاف وحشیانہ حملے جاری رکھتے ہوئے یمنی عوام کے خلاف جمعرات کے روز ایک بار پھر کلسٹر بموں سے حملہ کیا۔

  • سعودی عرب: العوامیہ میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے

    Jan ۲۶, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کی آل سعود حکومت کی جیل میں ایک حکومت مخالف سیاسی سرگرم عمل سعودی نوجوان کی شہادت کے بعد مشرقی سعودی عرب کے عوام نےوسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • اقوام متحدہ پر اسرائیل سعودی عرب اور بحرین کا دباؤ ایسکوا رپورٹ شائع نہ ہوسکی

    Jan ۲۵, ۲۰۱۷

    اسرائیل سعودی عرب اور بحرین نے اقوام متحدہ پر دباؤ ڈال کر مغربی ایشیا میں اس ادارے کی اقتصادی اور سماجی امور سے متعلق کمیٹی ایسکوا کی رپورٹ کو منظر عام پر آنے سے روک دیا ہے

  • سعودی عرب اور کویت کو ایک ارب ڈالر کے ہتھیار بیچنے کا عزم

    Jan ۲۴, ۲۰۱۷

    امریکہ نے سعودی عرب اور کویت کو ایک ارب ڈالرمالیت کے ہتھیار بیچنے کا عزم ظاہر کیا ہے-

  • سعودی عرب کو سائبر حملوں پر تشویش

    Jan ۲۴, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ادارے نے اس ملک کی وزارتخانوں اور سرکاری اداروں پر سائبر حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے

  • سعودی عرب میں مسلح افراد اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپ ، دو ہلاک

    Jan ۲۱, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے شہر جدہ میں سیکورٹی اہلکاروں اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ میں دو مسلح افراد ہلاک ہوگئے ہیں

  • دہشت گردی اور فرقہ واریت میں سعودی عرب کا کردار

    Jan ۱۹, ۲۰۱۷

    سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور فرقہ واریت میں سعودی عرب کا کلیدی کردارہے۔

  • سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات میں ایرانی حجاج کی عزت و سلامتی کے تحفظ پر تاکید کی جائے گی : حمید محمدی

    Jan ۱۶, ۲۰۱۷

    ایران کے حج و زیارت کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران حج کے سلسلے میں سعودی عرب کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں ایرانی حجاج کرام کی عزت و وقار کے تحفظ اور ان کی سیکورٹی پر زور دے گا-

  • سعودی عرب میں سیاسی کارکنوں کی سرکوبی

    Jan ۱۶, ۲۰۱۷

    سعودی عرب میں سیاسی کارکنوں کی سرکوبی

  • سعودی عرب میں سرگرم سیاسی کارکنوں کی سرکوبی پر تشویش

    Jan ۱۵, ۲۰۱۷

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پیش گوئی کی ہے کہ 2017 میں انسانی حقوق کے حوالے سے سعودی عرب کے سیاہ کارناموں میں ایک اور کارنامہ اضافہ ہوجائے گا۔

  • سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں پر کاری ضرب

    Jan ۱۴, ۲۰۱۷

    یمن میں جمعہ کے دن سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کو یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ہاتھوں شدید نقصان پہنچا ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کا سلسلہ جاری، مزید کئی عام شہری جاں بحق

    Jan ۱۳, ۲۰۱۷

    یمن کے جنوب مغربی صوبے تعز پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملے میں 17 عام شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS