SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سلامتی کونسل سے سعودی عرب پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

    Mar ۰۶, ۲۰۱۶

    یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسماعیل ولد الشیخ نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں یمن کے مختلف صوبوں کے غیر فوجی علاقوں پر سعودی حملوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے سعودی عرب پر دباؤ ڈالنے اور یمنی شہریوں کی حمایت کرنے کا مطالبہ کیا۔

  • یمن کے خلاف سعودی عرب کے وحشیانہ حملے جاری ہیں

    Mar ۰۶, ۲۰۱۶

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

  • یمنی فوج کے میزائل حملے میں سعودی عرب کے متعدد پٹھو ہلاک

    Mar ۰۶, ۲۰۱۶

    یمن کے صوبہ جوف کے مشرق میں اس ملک کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اہلکاروں کے میزائل حملے میں سعودی عرب کے متعدد پٹھو ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • سعودی عرب کو حقائق تسلیم کر لینے چاہئیں: صادق حسین جابری انصاری

    Mar ۰۶, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان صادق حسین جابری انصاری نے کہا ہے کہ سعودی کو اپنے ارد گرد بدلتے ہوئے حقائق تسلیم کر لینے چاہئیں۔

  • برطانیہ نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت جاری رکھنے اوریمنی شہریوں کے قتل عام کی حمایت کی ہے

    Mar ۰۵, ۲۰۱۶

    برطانوی وزیراعظم نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت جاری رکھنے اور یمن میں سعود ی فوجیوں کے ہاتھوں عام شہریوں کے قتل عام کی حمایت کا اعلان کیاہے-

  • سعودی عرب: پولیس کے تشدد سے ایک شیعہ نوجوان جاں بحق

    Mar ۰۵, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے شہر عوامیہ کے پولیس تھانے میں ایک شیعہ نوجوان پولیس کے تشدد سے جاں بحق ہوگیا ہے۔

  • یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے جاری

    Mar ۰۴, ۲۰۱۶

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری میں پانچ عام شہری شہید ہوگئے ہیں۔

  • لبنان کے خلاف سعودی عرب کے مخاصمانہ اقدامات بے سود

    Mar ۰۴, ۲۰۱۶

    لبنان کے ایک ممتاز عالم دین علامہ عفیف النابلسی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے لبنان کے خلاف انجام دیئے جانے والے مخاصمانہ اقدامات سے استقامت کے مجاہدین کے ارادے میں کوئی خلل واقع نہیں ہوگا۔

  • شام میں ترکی اور سعودی عرب کی مداخلت بند کئے جانے پر تاکید

    Mar ۰۴, ۲۰۱۶

    شام کے نائب وزیر برائے قومی آشتی احمد منیر نے کہا ہے کہ اگر ترکی اور سعودی عرب شام میں اپنی مداخلت کا سلسلہ ختم کر دیں تو جنگ بندی شام کے بحران کے حل پر منتج ہو سکتی ہے۔

  • سعودی عرب کی تفرقہ انگیزی جاری

    Mar ۰۳, ۲۰۱۶

    پانچ جمع ایک گروپ کے ساتھ ایران کےایٹمی معاہدے کے بعد علاقے میں ایران کے بڑھتے ہوئے اثر ونفوذ سے صیہونی حکومت اور سعودی عرب کو شدید تشویش لاحق ہوچکی ہے اور اسی تشویش کی بنا پر یہ حکومتیں ایک دوسرے سے قریب ہوگئی ہیں۔

  • سعودی عرب نے یمن پر ایک لاکھ سے زائد کلسٹر بم برسائے ہیں

    Mar ۰۳, ۲۰۱۶

    سعودی عرب نے یمن پر اپنی جارحیت کے دوران دسمبر دو ہزار پندرہ تک تقریبا ایک لاکھ چالیس ہزار کلسٹر بم برسائے ہیں۔

  • سعودی عرب لبنان میں بحران کا باعث ہے: حسن نصراللہ

    Mar ۰۲, ۲۰۱۶

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے سعودی عرب پر الزام لگایا ہے کہ وہ لبنان میں بحران پیدا کرنے کے لیے اس ملک پر سیاسی حملے کر رہا ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کی بربریت جاری، مزید چوبیس یمنی شہری شہید

    Mar ۰۱, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن پر اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھتے ہوئے دارالحکومت صنعا کے علاقے بنی اسد پر بمباری کی ہے جس میں کم سے کم چوبیس عام شہری شہید ہوگئے -

  • یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے جاری

    Mar ۰۱, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کی سرکردگی میں جارح اتحاد کے جنگی طیاروں کے یمن پر حملے بدستور جاری ہیں۔

  • سعودی عرب کے زرمبادلہ کے ذخائر میں سترہ فیصد کی کمی

    Feb ۲۹, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے زرمبادلہ کے ذخائر میں سترہ فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔

  • سعودی عرب کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی عائد کی جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مطالبہ

    Feb ۲۹, ۲۰۱۶

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب پر ہتھیاروں کی پابندیاں عائد کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب عوام کے مقابل

    Feb ۲۹, ۲۰۱۶

    سعودی عرب دہشتگردی اور جاسوسی کے حربوں سے عوام کو کچل رہا ہے۔

  • شام اور لبنان پر حملے کے لیے اسرائیل اور سعودی عرب کا مشترکہ منصوبہ

    Feb ۲۹, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اسرائیل کے دورے کے دوران شام اور لبنان پر مشترکہ حملے کے لیے ایک منصوبے سے اتفاق کیا ہے۔

  • اسرائیل کے ایک اعلی رتبہ وفد کا سعودی عرب کا دورہ

    Feb ۲۹, ۲۰۱۶

    صیہونی حکومت کے ایک اعلی رتبہ وفد نے سعودی عرب کا دورہ کیا ہے۔

  • ویزا نہ دینے پر ایران کی سعودی عرب پر نکتہ چینی

    Feb ۲۸, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی عرب کی جانب سے او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کے لئے جانے والے ایرانی وفد کو ویزا نہ دینے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS