تلاش
-
Nov ۱۹, ۲۰۱۷
صیہونی حکومت کے وزیرجنگ نے عرب ملکوں سے کہا ہے کہ وہ ایران کا مقابلہ کرنے کے لئے اسرائیل کے ساتھ متحدہوجائیں۔
-
Nov ۰۴, ۲۰۱۷
پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین رضا ربانی نے کہا ہے کہ عرب کلچراسلامی نہیں ہے۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۱۷
سوشل میڈیا پر ایک کارٹون نظر آیا جس میں عربی ممالک میں سلطنت کے حصول اور اسکی بقا کا راستہ دکھایا گیا ہے۔
-
Oct ۱۸, ۲۰۱۷
عرب ذرائع کے مطابق یمن میں متحدہ عرب امارات کا جنگی جہاز یمن پر بمباری کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس کے 2 پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
Oct ۱۶, ۲۰۱۷
اسلامی تشخص کی حامل عرب دنیا کی باہمی کشیدگی صیہونی حکومت کے لئے بہت خوش آئند ہے۔
-
Oct ۱۴, ۲۰۱۷
خلیج فارس کے بعض عرب ملکوں میں سیاسی سرگرم کارکنوں کو موت کی سزا میں شدت لائے جانے سے، رائے عامہ اور قانونی اداروں میں وسیع پیمانے پر تشویش پائی جاتی ہے۔
-
Oct ۰۹, ۲۰۱۷
ایران اور ایٹمی معاہدے کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواقف اور لفاظیاں، خلیج فارس کے عرب ملکوں کے لئے خوشی کا باعث بنی ہیں اور اس مسئلے سے واضح ہوجاتا ہے کہ علاقے میں ایران کے موثر اور فیصلہ کن کردار کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور ایٹمی معاہدہ تو محض ایک بہانہ ہے-
-
Oct ۰۸, ۲۰۱۷
صیہونی حکومت کے ایک اخبار نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہتھیاروں کے سودے ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
-
Sep ۲۸, ۲۰۱۷
نشرہونے کی تاریخ 28/ 09/ 2017
-
Sep ۲۷, ۲۰۱۷
نشرہونے کی تاریخ 27/ 09/ 2017
-
Sep ۱۲, ۲۰۱۷
ذرائع کا کہنا ہے کہ یمن میں متحدہ عرب امارات کا لڑاکا طیارہ گر تباہ ہوگیا ہے۔
-
Sep ۰۸, ۲۰۱۷
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی کے حالیہ بیان کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ قطر کے وزیر خارجہ نے اپنے حالیہ میں بیان میں کہا تھا کہ تعلقات کی بحالی کے لیے مذکورہ چار ملکوں کی پیش کردہ شرائط کا باب ہمیشہ کے لیے بند ہوگیا ہے۔
-
Aug ۳۰, ۲۰۱۷
عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نے غرب اردن کے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی کالونیوں کی تعمیر جاری رہنے کے بارے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے بیانات کی مذمت کی ہے
-
Aug ۲۷, ۲۰۱۷
قطر کی حکومت کے پرس دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ چار عرب ملکوں کے ذریعے قطر کا بائیکاٹ کرنے کا خلیج فارس کے عرب ملکوں پر انتہائی منفی اثرمرتب ہوا ہے
-
Aug ۲۳, ۲۰۱۷
سڈنی میں اماراتی طیارے کو بم دھماکے میں تباہ کرنے کی داعش کی سازش ناکام بنادی گئی ۔
-
Aug ۱۴, ۲۰۱۷
سعودی عرب، مصر، الجزائر اور اردن کے وزرائے خارجہ کے بعد بحرین کے وزیر خارجہ نے بھی بغداد کا دورہ کیا اور اس ملک کے حکام کے ساتھ ملاقاتیں اور مذاکرات کئے ہیں۔