تلاش
-
Aug ۰۸, ۲۰۱۵
یمن میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اہلکاروں کے ساتھ لڑائی میں متحدہ عرب امارات کے تین فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۱۵
عرب ممالک کو جرمن ہتھیاروں کی برآمد میں دگنا اضافہ ہونے کی اطلاعات ہیں-
-
Aug ۰۸, ۲۰۱۵
ایک امریکی جنگ مخالف کارکن نے کہا ہے کہ علاقے کے عرب بادشاہوں کی بقاء کا انحصار، امریکہ کی حمایت و مدد پر ہے-
-
Aug ۰۶, ۲۰۱۵
عرب لیگ نے عالمی برادری کی طرف سے ملت فلسطین کی حمایت کی اپیل کی ہے-
-
Aug ۰۵, ۲۰۱۵
عراق کے وزیر اعظم نے عرب لیگ کی جانب سے ترکی کے حملوں کی مذمت کئے جانے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
Aug ۰۴, ۲۰۱۵
امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کو جدید ترین ہتھیار فروخت کرنے کے عمل میں تیزی لائے گا۔
-
Aug ۰۹, ۲۰۲۶
عراق کے ایک مرجع دین نے سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے اتحاد کے وحدت اسلام کے خلاف خطرے کے عامل میں تبدیل ہونے کی بابت خبردار کیا ہے
-
Aug ۰۷, ۲۰۲۶
یمنی ذرائع ابلاغ کے مطابق یمن کی مسلح افواج نے صوبہ حضرموت کے مختلف علاقوں میں سعودی عرب سے وابستہ فوجی مراکز کو نشانہ بناتے ہوئے ایک نئی کارروائی انجام دی ہے۔
-
Aug ۰۶, ۲۰۲۶
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ صنعا نے ایک بڑے آپریشن میں، مأرب اور حضرموت صوبوں میں سعودی عرب کی حمایت یافتہ عسکریت پسندوں کے کیمپوں کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
Aug ۰۲, ۲۰۲۶
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران اپنے اقتدار اعلیٰ، خود مختاری اور ارضی سالمیت کے تحفظ کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
-
Jul ۳۰, ۲۰۲۶
پاکستانی سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر نے عراق کے خلاف امریکہ اور سعودی عرب کی حالیہ جارحیت کو بلاجواز اور ملکوں کے درمیان تعلقات کے اصولوں سے خطرناک انحراف قرار دیا ہے۔
-
Jul ۲۳, ۲۰۲۶
سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں اپنے ایک تیل ٹینکر پر حملے کی سرکاری طور پر تصدیق کردی ہے۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۲۶
سعودی مشاورتی کونسل کے ایک سابق عہدیدار نے تہران کے خلاف کشیدگی میں اضافے کے نتائج کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ کوئی بھی جنگ ایک "بڑا اور تباہ کن جوا" ہوگا۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۲۶
وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بدھ کی رات اپنے سعودی ہم منصب امیر فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
Jan ۱۵, ۲۰۲۶
ایرانی وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ کسی بھی بیرونی خطرے کا بھرپور مقابلہ کریں گے۔
-
ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، عباس عراقچی کا یمن کی ارضی سالمیت کے احترام پر زور
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۲۵
یمنی ذرائع ابلاغ کے مطابق، سعودی فوج نے یمن کے سرحدی قصبوں اور دیہاتوں کو گولہ باری کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Nov ۱۹, ۲۰۲۵
امریکا اور سعودی عرب نے سول نیوکلیئر توانائی اور دفاعی تعاون کے معاہدوں پر دستخط کیے، سعودی عرب کو ایف-35 جنگی طیارے اور 300 ٹینک فراہم کئے جائیں گے۔
-
Nov ۱۰, ۲۰۲۵
یمنی حکومت کے مطابق سعودی عرب میں قائم ایک خفیہ مرکز سے جڑے کئی جاسوس گروہوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
Oct ۲۸, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں اقتصادی تعاون کا فریم ورک شروع کرنے پر اتفاق اور سرامیہ کاری اور تجارتی تعلقات میں استحکام کا فیصلہ کیا گیا۔