تلاش
-
Nov ۰۵, ۲۰۲۲
جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن پر شدید حملہ کیا ہے۔
-
Nov ۰۳, ۲۰۲۲
حالیہ دنوں میں ہونے والے بلوؤں میں ملوث، رپورٹر کے بطور امریکی انسٹی ٹیوٹ توانا ٹیک اور سعودی انٹرنیشنل کے لئے کام کرنے والے تین افراد کے گرفتار کئے جانے کی خبر ہے۔
-
Nov ۰۲, ۲۰۲۲
دہشت گرد امریکی فوجیوں کے ایک وفد نے یمن کے حضرموت صوبے کا دورہ کیا ہے۔ یہ صوبہ تیل کے قدرتی ذخیروں سے مالامال ہے۔
-
Nov ۰۱, ۲۰۲۲
یمن کے وزیر خارجہ نے سعودی اتحاد کو یمن کے تیل اور گیس کے ذخیروں کی لوٹ کھسوٹ کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
Oct ۳۱, ۲۰۲۲
جارح سعودی اتحاد کے ایک فوجی نے یمن کے صوبہ تعز میں ایک آٹھ سالہ معصوم یمنی بچے کو گولی مار کر قتل کردیا ہے
-
Oct ۳۰, ۲۰۲۲
سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Oct ۲۸, ۲۰۲۲
یمن کے صوبے الحدیدہ پر سعودی فوجی اتحاد کے حملے بدستور جاری ہیں ۔
-
Oct ۲۷, ۲۰۲۲
حزب اللہ عراق کا کہنا ہے کہ ریاض نے تہران کے خلاف اپنی گندی تشہیراتی مہم شروع کردی ہے۔
-
Oct ۲۶, ۲۰۲۲
یمن کے صوبے الحدیدہ پر سعودی فوجی اتحاد کے حملے بدستور جاری ہے۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورے کے موقع سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان سے ملاقات کی جہاں معیشت اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا کیا۔
-
Oct ۲۴, ۲۰۲۲
سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ کو ایک بار پھر اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Oct ۲۴, ۲۰۲۲
سعودی جارح اتحاد یمن میں جنگ جاری رکھنے کا خواہاں ہے۔
-
Oct ۲۳, ۲۰۲۲
آل سعود کے ایک سرکدہ مخالف رہنما نے ایک ٹویٹ میں سابق سعودی ولیعہد شہزادہ محمد بن نائف کی حراست کی جگہ اور میڈیا میں ان کی کوریج نہ کرنے کی وجہ بتائی ہے ۔
-
Oct ۲۲, ۲۰۲۲
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے غیرملکی کمپینیوں کو اس ملک کے تیل کے ذخائر پر دراندازی کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
Oct ۱۸, ۲۰۲۲
سعودی شہزادے نے مغربی ممالک کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک جان لیں کہ ہم جہاد اور شہادت کے علمبردار ہیں۔
-
Oct ۱۴, ۲۰۲۲
پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے صوبے الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
Oct ۱۲, ۲۰۲۲
یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ دوسری جانب یمن کے وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ سے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کی جارحیتوں اور حملوں کا سلسلہ فوری طور پر بند ہونا چاہئے۔
-
Oct ۱۰, ۲۰۲۲
سعودی اتحاد نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں الحدیدہ صوبے میں اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہیں جب کہ جاسوسی ڈرون علاقے میں مسلسل گشت کررہے ہیں۔
-
Oct ۰۶, ۲۰۲۲
یمن کی گیس کمپنی کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے ایک اور بحری جہاز کو روک لیا ہے۔