تلاش
-
Mar ۳۰, ۲۰۲۰
حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک یمنی میزائل کو سعودی عرب کے اندر گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جو اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ آل سعود کے تعینات کردہ امریکی ایئر ڈیفنس سسٹم انہیں تحفظ فراہم کرنے میں پوری طرح ناکام رہے ہیں۔
-
Mar ۳۰, ۲۰۲۰
سعودی عرب اور اسرائیل میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد دن بدن بڑھتی چلی جا رہی ہے۔
-
Mar ۲۹, ۲۰۲۰
ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں دو شدید دھماکوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
Mar ۲۸, ۲۰۲۰
یمن کی تحریک انصاراللہ کا کہنا ہے کہ سعودی جیلوں میں بند فلسطینی شہری امریکہ کے حکم سے قید کئے گئے ہیں۔
-
Mar ۲۷, ۲۰۲۰
امریکہ اور چین کی جانب سے ایک دوسرے پر کورونا وائرس بنانے اور پھیلانے کے الزامات کے بعد اب ترکی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہمسایہ ممالک میں کورونا وائرس پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
Mar ۲۶, ۲۰۲۰
یمن کے وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی 5 سالہ جارحیت میں سعودی عرب کو کچھ بھی حاصل نہیں ہوا ہے۔
-
Mar ۲۴, ۲۰۲۰
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے یمن پر دنیا کی جنگوں کی تاریخ میں سب سے زیادہ فضائی حملے کئے تاہم یمن نےگھٹنے نہیں ٹیکے۔
-
Mar ۲۳, ۲۰۲۰
حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے سعودی جیلوں میں قید فسطینی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Mar ۲۳, ۲۰۲۰
سعودی عرب کے شاہ نے اس ملک میں رات کا کرفیو نافذ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔
-
Mar ۲۱, ۲۰۲۰
یمن کی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، امریکا اور اسرائیل کے ہاتھ کا کھلونہ ہیں۔
-
Mar ۲۰, ۲۰۲۰
سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے زیرقبضہ علاقوں میں لوگوں کی آمد و رفت پر پابندیاں مزید سخت کردی گئی ہیں ۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۲۰
تیل کی عالمی قیمتوں میں بے تحاشہ کمی کے پیش نظر سعودی عرب نے ملک کے جنرل بحٹ میں تیرہ ارب ڈالر کی کمی کردی ہے۔
-
Mar ۱۶, ۲۰۲۰
سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ کل رات 298 افراد کو گرفتار کیا گی کہ جن میں اہم حکومتی عہدیدار اور کئی فوجی اور اعلی پولیس حکام بھی شامل ہیں۔
-
Mar ۱۵, ۲۰۲۰
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب مارٹن گریفتس غیر ملکی مفادات کے پیش نظر یمن کے بعض حصوں کو تحریک انصار اللہ کے جوابی حملوں سے دور رکھنے کے لئے سرگرم عمل ہیں۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۲۰
ہندوستان میں 75 افراد کورونا سے متاثر ہوئے اور اس ملک میں کورونا وائرس سے پہلی موت کی تصدیق بھی ہو گئی ہے۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۲۰
مشہور عربی اخبار رای الیوم نے جنگ یمن اور یمنی فوج کی پیشرفت کے بارے میں بہت ہی دلچسپ مقالہ لکھا ہے۔
-
Mar ۱۲, ۲۰۲۰
سعودی حکومت کی جانب سے اس ملک میں کورونا وائرس پھیلنے کی خبریں چھپانے کی ہر ممکن کوشش کے باوجود گروپ بیس کا اجلاس منسوخ ہوگیا ہے۔
-
Mar ۱۱, ۲۰۲۰
ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب کورونا کو سیاسی مقاصد کے حصول کے لئے استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
Mar ۱۰, ۲۰۲۰
تحریک حماس نے سعودی عرب میں مسئلہ فلسطین کی حمایت کی بنا پر کچھ فلسطینیوں پر ظالمانہ مقدمہ چلائے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
Mar ۰۹, ۲۰۲۰
سعودی عرب نےکورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی کے پیش نظراسکول اور یونیورسٹیاں بند کردیں۔