SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • پاکستانی وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاری

    Dec ۱۵, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے ایک روزہ دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاری ہوا ہے۔

  • سعودی عرب کا تین فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

    Dec ۱۴, ۲۰۱۹

    سعودی عرب نے یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ساتھ جھڑپ میں اپنے تین فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔ دوسری جانب سعودی اتحاد نے اسٹاک ہوم امن معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ پر ایک بار پھر راکٹوں اور توپ خانے سے حملہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب کو بجٹ خسارے کا سامنا

    Dec ۱۱, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کو مسلسل ساتویں سال بھی بجٹ خسارے کا سامنا ہے۔ ملک کا مالیاتی خسارہ 50 ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے۔

  • ایران و سعودی عرب کے مابین حج کے مسودے پر دستخط

    Dec ۰۹, ۲۰۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے حج و زیارت کے ادارے کے سربراہ اور سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ کے مابین حج 2020 کی ایک یاد داشت پر دستخط ہوئے۔

  • سعودی عرب کے 3 فوجی ہلاک

    Dec ۰۹, ۲۰۱۹

    سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ جیزان محاذ پر سعودی عرب کے مزید 3 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • اسرائیلی سیاح کا سعودی عرب میں زبردست استقبال

    Dec ۰۶, ۲۰۱۹

    اسرائیل اور سعودی عرب کی خفیہ دوستی کسی سے پوشیدہ نہیں ہے لیکن سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو برملا کرنے پر مصر ہے۔

  • سعودی عرب کے 2 ڈرون طیارے تباہ

    Dec ۰۵, ۲۰۱۹

    یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 2 جاسوس ڈرون طیاروں کو تباہ کردیا ہے۔

  • سعودی عرب میں 5 نوجوانوں کو پھانسی کی سزا

    Dec ۰۳, ۲۰۱۹

    آل سعود کی حکومت نے 5 سعودی نوجوانوں کو پھانسی کی سزا سنائے جانے کی خبر دی ہے۔

  • سعودی عرب کے منہ پر یمنیوں کا طمانچہ، تفصیلی ویڈیو

    Dec ۰۱, ۲۰۱۹

    یمنی فوج اور رضاکار فورس نے جارح سعودی اتحاد کے ایک ہیلی کاپٹر کو سرنگوں کر دیا۔

  • یمن میں سعودی عرب کا اپاچے ہیلی کاپٹر تباہ ۔ ویڈیو

    Nov ۳۰, ۲۰۱۹

    سعودی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے یمنی جیالوں نے سعودی عرب کا ایک آپاچے ہیلی کاپٹر مار گرایا۔

  • سعودی عرب اظہار رائے کے جرم میں قید افراد کو رہا کرے: انسانی حقوق

    Nov ۲۹, ۲۰۱۹

    سعودی انتظامیہ کو اظہار رائے کی آزادی کے لئے کام کرنے والے تمام قیدیوں کو رہا کرنا چاہئے۔

  • سعودی عرب اور امارات کے بے بنیاد الزامات مسترد

    Nov ۲۴, ۲۰۱۹

    ایران کی وزارت خارجہ نے منامہ سیکورٹی کانفرس میں شریک بعض مندوبین کے بے بنیاد دعووں اور الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔

  • سعودی عرب میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی کی روس نے کی مذمت

    Nov ۲۱, ۲۰۱۹

    روس کے نائب وزیر خارجہ نے سعودی عرب میں تین ہزار امریکی فوجیوں کی تعیناتی کے واشنگٹن کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔

  • امریکی تین ہزار فوجی سعودی عرب میں تعنیات کرے گا

    Nov ۲۰, ۲۰۱۹

    امریکی صدر نے ایوان نمائندگان کی سربراہ کے نام خط میں ایران کو خطرہ قرار دیتے ہوئے سعودی عرب میں تین ہزار امریکی فوجی اور جنگی ساز و سامان روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • سعودی عرب یمن کا تیل بھی چرا رہا ہے، یمنی وزیر پٹرولیم

    Nov ۱۵, ۲۰۱۹

    یمن کے وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ سعودی اتحاد سالانہ سات ارب ڈالر سے زیادہ کا تیل لوٹ کر لے جارہا ہے۔

  • کسے اپنی پالیسیاں تبدیل کرنی چاہئے... سعودی عرب کو یا ایران کو؟ (دوسرا حصہ)

    Nov ۱۴, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کی آرامکو کمپنی پر حملے کا امریکا نے خوب فائدہ اٹھایا اور دنیا میں تیل پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک بن  گیا۔

  • سعودی عرب میں میوزیکل کنسرٹ پرحملہ متعدد فنکار زخمی

    Nov ۱۳, ۲۰۱۹

    سعودی عرب میں ایک چاقو بردار شخص نے اسٹیج پر فن کا مظاہرہ کرنے والے فنکاروں پر قاتلانہ حملہ کردیا جس کے نتیجے میں خاتون فنکارہ سمیت دو فنکار زخمی ہوگئے۔

  • کسے اپنی پالیسیاں تبدیل کرنی چاہئے... سعودی عرب کو یا ایران کو؟ (پہلا حصہ)

    Nov ۱۲, ۲۰۱۹

    دنیائے عرب کے مشہور صحافی اور یونیسکو کے رکن پروفیسر محمود الباری نے سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں درپیش نشیب و فراز کا جائزہ پیش کیا ہے۔

  • ایران کا امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب کے نمائندوں کی ہرزہ سرائیوں کا منھ توڑ جواب

    Nov ۰۸, ۲۰۱۹

    ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرس کے اجلاس میں ، اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب کے نمائندوں کی ہرزہ سرائیوں کا سخت ترین جواب دیتے ہوئےان سے آئی اے ای اے پر اعتماد کرنے اور اس کے قوانین کی پابندی کا مطالبہ کیا ہے

  • سعودی عرب میں مخالفین کی سرکوبی جاری ہے، ہیومن رائٹس واچ

    Nov ۰۵, ۲۰۱۹

    ہیومن رائٹس واچ نے اپنے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ جون دوہزار سترہ سے سعودی حکومت کے سیکڑوں مخالفین جیلوں میں بند ہیں اور ان میں سے متعدد کو ایذائیں بھی دی جاری ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS