تلاش
- 
		May ۲۳, ۲۰۲۳نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے زیر اہتمام حفظ قرآن کرنے والے 300 کمسن بچوں کے اعزاز میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں حفاظ بچوں کو اسناد کی تقسیم کے علاوہ حوسہ زبان میں ’’سلام فرماندہ‘‘ کا مشہور ترانہ بھی پڑھا گیا۔ 
- 
		Mar ۰۵, ۲۰۲۳مشہور و معروف سرود "سلام فرماندہ" کی گونج سے برطانوی حکومت پر لرزہ طاری ہوا ہے۔ 
- 
		Jan ۲۷, ۲۰۲۳گزشتہ شب ماہ رجب کی پہلی شب جمعہ تھی جسے احادیث کی روشنی میں ’’لیلۃ الرغائب‘‘ یا آرزوؤں کی شب کہا جاتا ہے۔ اس موقع پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرتی آگے بڑھ رہی ہے جس میں کشمیری نونہال و نوجوان فارسی کا معروف ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ پڑ رہے ہیں۔ 
- 
		Dec ۲۵, ۲۰۲۲عراق کے دارالحکومت بغداد میں گزشتہ دنوں "شہدائے مزاحمت کی قربانیاں" نمائش کا اہتمام کیا گیا جس کے دوران معروف ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ بھی فارسی اور عربی زبان میں پڑھا گیا۔ اس نمائش میں عراق کی سیاسی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ یہ نمائش اپنی نوعیت کی پہلی نمائش ہے جس کا اہتمام شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کی مناسبت پر بغداد میں کیا گیا ہے۔ 
- 
		Jul ۲۹, ۲۰۲۲فرزند رسول، عالم بشریت کے ناجی امام مہدی علیہ السلام کے سلسلے میں ایران میں تیار ہونے والے معروف ترانے سلام فرماندہ کی شہرت مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے اور اس بار پاکستان کے پشتو زبان نے اُسے پڑھ کر حضرت امام مہدی علیہ السلام سے اپنی عقیدت و الفت کا اظہار کیا ہے۔ 
- 
		Jul ۱۳, ۲۰۲۲فرزند رسول، عالم بشریت کے ناجی امام مہدی علیہ السلام کے سلسلے میں ایران میں تیار ہونے والے معروف ترانے سلام فرماندہ کی شہرت مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے اور اس بار جہاں عراقی اور فلسطینی مجاہدوں نے اُسے پڑھ کر حضرت امام مہدی علیہ السلام سے اپنی عقیدت و الفت کا اظہار کیا ہے وہیں اہل سنت علمانے بھی اسکی مقبولیت کا خیرمقدم کیا ہے۔ 
- 
		Jul ۰۴, ۲۰۲۲سلام فرماندہ ترانے نے پوری دنیا میں ریکارڈ قائم کردیا ہے اور اس بار اس سرود کو ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشمیری بچوں اور طالبعلموں نے کشمیری زبان میں پیش کیا۔ 
- 
		Jun ۲۵, ۲۰۲۲سلام فرماندہ ترانے نے پوری دنیا میں ہنگامہ مچا رکھا ہے اور اس کو اب تک دنیا کی کئی زبانوں میں پڑھا جا چکا ہے۔ ہم اپنے دوستوں کے لئے ساری زبانوں میں پڑھے گئے اس عظیم ترانے کو پیش کر رہے ہيں۔ 
- 
		Jun ۲۳, ۲۰۲۲قم کی فرزند رسول امام مہدی علیہ السلام کے نام سے منسوب قم میں واقع مسجد مقدس جمکران میں "سلام فرماندہ" (سیلیوٹ کمانڈر) نامی معروف ترانہ پڑھا گیا، جس میں ہزاروں عاشقان امام مہدی (عج) نے شرکت کی۔ 
- 
		Jun ۱۷, ۲۰۲۲شاعر و مداح کے خلوص اور امامِ زمانہ، فرزند رسولِ رحمت، حضرت امام مہدی علیہ السلام سے بشریت کی والہانہ عقیدت و الفت کا عکاس فارسی ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ اب عالمی شہرت حاصل کر گیا ہے. 
- 
		Jun ۰۸, ۲۰۲۲سلام فرماندہ ترانے نے پوری دنیا میں ہنگامہ مچا رکھا ہے۔ 
- 
		May ۲۶, ۲۰۲۲تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں 2 لاکھ 40 ہزار سے زائد افراد نے "سلام فرماندہ" (سیلیوٹ کمانڈر) نامی ترانہ پڑھ کر ریکارڈ درج کر دیا۔ 
- 
		May ۲۶, ۲۰۲۲امام زمانہ کے سلسلے میں ایران میں تیار شدہ معروف ترانہ ’’سلام فرماند‘‘ (سلام کمانڈر) اب ملکی سطح پر مقبول ہونے کے بعد سرحد پار چھلانگ لگا چکا ہے اور اب تک کئی ممالک اور کئی زبانوں میں یہ ترانہ تیار کیا اور پڑھا جا چکا ہے اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔ بر صغیر بھی اس دوڑ میں پیچھے نہیں رہا اور یہ ترانہ اردو میں بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ 
- 
		May ۲۶, ۲۰۲۲تہران کے آزادی اسٹیڈیم کو ’’سلام فرماندہ‘‘ پروگرام کے لئے تیار کیا جا رہا ہے۔ 
- 
		May ۱۴, ۲۰۲۲فرزند رسول حضرت مہدی آخر الزماں علیہ السلام کی خدمت میں اظہار عقیدت اور آپؑ سے اعلان وفاداری پر مشتمل ایک شاندار فارسی ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ (سلام کمانڈر) جس کی گونج دنیا کے مختلف گوشوں میں سنائی دے رہی ہے۔ ایران میں ملکی سطح پر خوب شہرت حاصل کرنے کے بعد اب یہ ترانہ کرگل کشمیر سے گزرتا ہوا نائیجیریا تک جا پہنچا ہے۔ 
- 
		Oct ۲۷, ۲۰۲۵حرمِ زینبؑ وہ مقدس مقام ہے جہاں صبر، شجاعت اور وفا کی روشن مثالیں تاریخ کے سینے پر نقش ہوئیں۔ 
- 
		Oct ۲۴, ۲۰۲۵لبنان کے وزیرِاعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ بہترین تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو میں کہی۔ 
- 
		Jul ۰۱, ۲۰۲۵ہندوستانی سیاستدان نے رہبر معظم انقلاب کو صہیونی حکومت اور امریکی جارحیت کے مقابلے میں ملک کی بہترین قیادت پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ 
- 
		Jul ۰۱, ۲۰۲۵ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ایران کی عظیم قیادت،طاقتورترین مسلح افواج اور غیور عوام کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ 
- 
		Jun ۲۷, ۲۰۲۵الجولانی گروہ کی مخالفت کے باوجود حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے خادمین نے عزاداری کی تیاری مکمل کرلی، صحن میں علم و کتیبے نصب کر دئیے۔