SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سلام فرماندہ
  • ایران اور عراق کے درمیان سلامتی سے متعلق امور پر بات چيت

    Apr ۱۲, ۲۰۲۱

    علی شمخانی نے کہا ہے کہ ہیمں عراقی حکومت سے شہید قاسم سلیمانی قتل کیس میں پیشرفت کی توقع ہے۔

  • سلامتی کونسل کے اجلاس سے شام کے نمایندے کا خطاب

    Apr ۰۷, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • سلامتی کونسل نے میانمار میں مظاہرین پر تشدد کی مذمت کی

    Apr ۰۲, ۲۰۲۱

    سلامتی کونسل نے میانمار میں مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال کی مذمت کی۔

  • بعض ممالک سلامتی کونسل کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں: شام

    Mar ۳۰, ۲۰۲۱

    اقوام متحدہ میں شام کے مندوب نے کہا ہے کہ بعض ممالک سلامتی کونسل کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں۔

  • شمالی کوریا کا میزائلی تجربہ جاپان اور خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ :جاپانی وزیراعظم

    Mar ۲۵, ۲۰۲۱

    امریکہ کے بعد جاپان نے بھی شمالی کوریا کی جانب سے میزائلی تجربے پر سخت احتجاج کیا ہے۔

  • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا یمن میں جنگ بندی کا مطالبہ

    Mar ۱۹, ۲۰۲۱

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے ایک بیان میں یمن میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • افغانستان میں داعش کی موجودگی اور خطے کی امن و سلامتی کو لاحق خطرات پر تشویش

    Mar ۱۴, ۲۰۲۱

    افغانستان میں پایدار قیام امن کے لئے باہمی صلاح مشورہ جاری رکھنے پر متفق ہیں: تہران - اسلام آباد

  • عراق کی سلامتی، ارضی سالمیت اور امن کو ایران بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے: روحانی

    Mar ۰۶, ۲۰۲۱

    صدر روحانی نے عراقی وزیر اعظم سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک کی سلامتی، ارضی سالمیت اور امن پر ایران سنجیدگي سے توجہ دیتا ہے اور یہ اس کے لیے ترجیحی مسئلہ ہے۔

  • سلامتی کونسل کے فوری اقدام کی ضرورت

    Mar ۰۶, ۲۰۲۱

    میانمار کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی نے اس ملک میں جمہوریت کی بحالی اور تشدد کے خاتمے کے لیے سلامتی کونسل کے فوری اقدامات کی اپیل کی ہے۔

  • پوپ کے پوری سلامتی کے ساتھ عراق پہنچنے کا سہرا شہید سلیمانی کے سر ہے: امیر عبداللہیان

    Mar ۰۵, ۲۰۲۱

    عالمی امور میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون خصوصی نے کہا ہے کہ شہید جنرل سلیمانی کی جانفشانیوں کے بغیر پوپ فرانسس پوری سلامتی کے ساتھ عراق نہیں پہنچ سکتے تھے۔

  • یمن کے وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل کے نام خط

    Feb ۱۷, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • میانمار کی صورت حال پر سلامتی کونسل کو تشویش

    Feb ۰۵, ۲۰۲۱

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک ایک بیان میں میانمار میں ہنگامی حالت کے نفاذ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • سلامتی کونسل کا اجلاس

    Feb ۰۲, ۲۰۲۱

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں میانمار میں فوجی بغاوت سے پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔

  • علاقے کی سلامتی سے متعلق صرف علاقائی ممالک کے ساتھ گفتگو کی جائے گی : ایران

    Jan ۲۷, ۲۰۲۱

    ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے جو کویت کے دورے پر ہیں کویت کے وزیر خارجہ شیخ احمد ناصر المحمد الصباح سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

  • دفاع مقدس ایران کی طاقت کا سرچشمہ ہے : جنرل سلامی

    Jan ۱۹, ۲۰۲۱

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دفاع مقدس اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت کا سرچشمہ ہے۔

  • افغانستان کے صدر کی ہندوستان کے مشیر برائے قومی سلامتی سے ملاقات

    Jan ۱۴, ۲۰۲۱

    افغانستان کے صدر نے ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات میں دہشتگردی کے خلاف جنگ اور قیام امن کی حمایت کے لئے علاقائی اتفاق رائے قائم کرنے کے بارے میں گفتگو کی۔

  • سلامتی کونسل مسجد الاقصی میں صیہونی جرائم روکنے کے لئے اقدام کرے: فلسطین

    Jan ۱۲, ۲۰۲۱

    فلسطین کی محدود اختیارات کی حامل حکومت کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ مسجدالاقصی کے خلاف صیہونی جرائم روکنے کے سلسلے میں اپنی سیاسی، قانونی اور اخلاقی ذمہ داری پر عمل کرے۔

  • سرحدوں کی سلامتی ایران کی ریڈ لائن

    Jan ۱۰, ۲۰۲۱

    ایران کی مقدس سرزمین کی طرف اٹھنے والے ہر ہاتھ کو کاٹ کر رکھ دیں گے، یہ بات ایران کی بری فوج کے کمانڈر جنرل کیومرث حیدری نے کہی۔   

  • جنرل سلیمانی اپنی شہادت سے پہلے دسیوں بار دشمن سے انتقام لے چکے تھے: جنرل سلامی

    Jan ۰۷, ۲۰۲۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی اپنی شہادت سے پہلے ہی دسیوں بار دشمن سے انتقام لے چکے تھے اور دشمن سے انتقام لینے میں وہ ایک ناقابل کنٹرول شخصیت تھے۔

  • بائیڈن کے قومی سلامتی کے مشیر کا دعوی، امریکہ ایٹمی معاہدے میں مشروط واپسی کے لیے تیار

    Jan ۰۳, ۲۰۲۱

    امریکہ کے منتخب صدر جو بائيڈن کے نامزد مشیر برائے قومی سلامتی نے دعوی کیا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کے لیے ایران کے بیلسٹک میزائیل پروگرام کے بارے میں مذاکرات ضروری ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS