SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سلام فرماندہ
  • جولان کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس کا مطالبہ

    Mar ۲۷, ۲۰۱۹

    شام نے جولان کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس تشکیل دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • امن و سلامتی اور بین الاقوامی تعاون کیلئے کوششیں: ملیحہ لودھی

    Mar ۲۴, ۲۰۱۹

    نیویارک میں پاکستانی مشن برائے اقوام متحدہ میں یوم پاکستان کی مناسبت سے قومی پرچم کشائی کی تقریب ہوئی، جس میں اقوام متحدہ میں تعینات پاکستانی اہلکاروں، پاکستانی سفارتکار اور امریکا میں مقیم سرکردہ پاکستانیوں نے شرکت کی۔

  • افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر کی امریکی وزارت خارجہ میں طلبی

    Mar ۱۵, ۲۰۱۹

    امریکہ کے خلاف افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر کے سخت بیان میں پر امریکہ نے ان کو وزارت خارجہ کے ہیڈکوارٹر میں طلب کر لیا۔

  • فرانس سلامتی کونسل کا غلط فائدہ نہ اٹھانے: ایران

    Mar ۱۵, ۲۰۱۹

    اقوام متحدہ میں خواتین کے موضوع پر ہونے والے63 ویں اجلاس میں شریک خاتون ایرانی نمائندے نے فرانس سے مطالبہ کیا کہ وہ سلامتی کونسل میں اپنی رکنیت کا غلط فائدہ نہ اٹھائے

  • خطے کی اقتصادی ترقی کے لیے سلامتی کا ہونا ضروری، پاکستان

    Mar ۱۴, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے کی اقتصادی ترقی کے لیے سلامتی کا ہونا ضروری ہے۔

  • ایران ایک عالمی طاقت بنتا جا رہا ہے، جنرل سلامی

    Mar ۰۷, ۲۰۱۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایک عالمی طاقت میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔

  • یورپ کی سلامتی ایرانی کوششوں کی مرہون منت،ترجمان وزارت خارجہ

    Mar ۰۴, ۲۰۱۹

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے دہشت گردی کے بارے میں مغرب کے دوہرے رویے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ کی سلامتی دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایران کی کوششوں کی مرہون منت ہے۔

  • یورپ کی سلامتی ایران کی مرہوں منت : بہرام قاسمی

    Mar ۰۴, ۲۰۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی حکومتوں اور ان کی سیکورٹی سروسز بخوبی جانتے ہیں کہ یورپ کی آج سکیورٹی و سلامتی دہشتگردی کے خلاف جدوجہد میں ایرانی کوششوں کا نتیجہ ہے۔

  • عوام ملک کی سلامتی کے ضامن ہیں، وزیر خارجہ محمد جواد ظریف

    Feb ۲۸, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • شام کےبارےمیں سلامتی کونسل کا اجلاس

    Feb ۲۷, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • علاقے کی سلامتی، ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کے نقطہ نگاہ سے

    Feb ۲۴, ۲۰۱۹

    علاقےمیں اجتماعی سلامتی اور استحکام کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی، بین الاقوامی اصول و قوانین اور اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق ہے کہ جس کا قانونی تعاون میں توسیع کے دائرے میں جائزہ لیا جاتا ہے-

  • امریکہ عالمی امن و سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے، ایرانی وزیر خارجہ

    Feb ۱۷, ۲۰۱۹

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کی جانب سے انسٹیکس کا قیام جامع ایٹمی معاہدے کو بچانے کے لیے اٹھایا جانے والا ایک معولی ترین اقدام ہے۔

  • پاکستان سرحدوں کی سلامتی کو یقینی بنائے: ایران

    Feb ۱۵, ۲۰۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان سے مشترکہ سرحدوں کی سلامتی کو مزید مضبوط بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • امریکہ کو انسٹیکس میکنزم پر سلامتی کونسل کا سامنا

    Feb ۱۳, ۲۰۱۹

    برطانیہ کے سیاستدان کا کہنا ہے کہ جب انسٹیکس میکنزم پر عمل ہواور ایران سے متعلق مالیاتی لین دین گردش میں آئے تو دنیا پر مسلط امریکہ مالی نظام پیچھے رہے گا اور انسٹیکس میکنزم میں مزید بہتری آجائے گی.

  • زاویہ نگاہ - قومی سلامتی، اقتدار اعلی اور سربلندی کے چالیس سال

    Feb ۱۰, ۲۰۱۹

    نشر ہونے کی تاریخ 10/ 02/ 2019

  • نسیم زندگی - چالیس سالہ سلامتی اور استحکام

    Feb ۱۰, ۲۰۱۹

    نشر ہونے کی تاریخ 10/ 02/ 2019

  • فضائیہ کے افسران نےسپریم کمانڈر کو سلامی دی ۔ تصاویر

    Feb ۰۸, ۲۰۱۹

    ۸ فروری سنہ ۱۹۷۹ یعنی انقلاب اسلامی کی کامیابی سے تین روز قبل شاہی فضائیہ کی بڑی تعداد نے امام خمینی (رہ) کو سلامی دیتے ہوئے اپنی وفاداری کا اعلان کیا۔اس دن کو ایران میں یوم فضائیہ کا نام دیا گیا ہے اور اس موقع پر ہر سال فضائیہ کے افسران اپنے سپریم کمانڈر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کو سلامی دے کر اپنی وفاداری کا اعلان کرتے ہیں۔۸ فروری ایران میں یوم فضائیہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔

  • القاعدہ اور داعش خطے کی سلامتی کے خلاف : شاہ محمود قریشی

    Feb ۰۳, ۲۰۱۹

    پاکستان نے کہا ہے کہ داعش کے خاتمے کیلئے سب کو ایک ساتھ ہونا پڑے گا۔

  • سلامتی کونسل میں توسیع کا مسئلہ

    Jan ۳۱, ۲۰۱۹

    پاکستان کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل میں توسیع سب کے مفاد میں ہونی چاہیے۔

  • وینزوئیلا کے مسئلے پر سلامتی کونسل کا اجلاس، روس اور چین کا ویٹو

    Jan ۲۸, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS