SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سلام فرماندہ
  • علاقے کی سلامتی ایران کی سلامتی ہے: وزیرانٹیلی جینس

    Dec ۱۱, ۲۰۱۶

    ایران کے وزیر انٹیلی جینس نے کہا ہے کہ تہران اپنے پڑوسیوں اور مغربی ایشیا کے ملکوں کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے۔

  • امریکہ کی سلامتی کونسل کو بائی پاس کرنے کی کوشش

    Dec ۱۰, ۲۰۱۶

    شام کے خلاف سلامتی کونسل میں ناکامی کے بعد امریکہ نے سلامتی کونسل کو بائی پاس کرنے کی کوشش شروع کر دی ہے۔

  • ایران میں پائیدار سلامتی شہدا کے خون کی مرہون منت

    Dec ۰۱, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران میں امن و سیکورٹی کی اعلی صورتحال، شہدا کے خون کی مرہون منت ہے

  • صدر مملکت کی اندرون اور بیرون ملک زائرین کی سلامتی کو یقینی بنانے پر تاکید

    Nov ۲۸, ۲۰۱۶

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اندرون اور بیرون ملک زائرین کی سلامتی اور حفاظت کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • سلامتی کونسل میں صیہونی حکومت کے جھوٹے دعوے کا ایران کی جانب سے جواب

    Nov ۲۳, ۲۰۱۶

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب مستقل مندوب نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے دعووں کو سفید جھوٹ اور بےبنیاد قرار دیا ہے۔

  • دہشت گردوں کی عراق سے شام منتقلی پر سلامتی کونسل کا انتباہ

    Nov ۰۳, ۲۰۱۶

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے داعش دہشت گردوں کی عراق سے شام ممکنہ منتقلی کی بابت خبردار کیا ہے-

  • لبنان اور شام صیہونیوں کے لئے ڈراؤنا خواب بن گئے ہیں: بریگیڈیئر سلامی

    Oct ۲۹, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ لبنان اور شام صیہونیوں کے لئے ڈراؤنے خواب، اور باطل کے خلاف حق کی جنگ کے میدان میں تبدیل ہوگئےہیں-

  • بعض ممالک سلامتی کونسل کو شام کے خلاف ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرنا چاہتے ہیں: بشار الجعفری

    Oct ۲۷, ۲۰۱۶

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے بشارالجعفری نے کہا ہے کہ بعض ممالک سلامتی کونسل کو دہشت گردوں کے مفادات کے لیے شام کی حکومت اور قوم کے خلاف دباؤ کے ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرنا چاہتے ہیں۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کا دورہ کیش

    Oct ۱۹, ۲۰۱۶

    فوٹوگیلری

  • یورپ دہشت گردوں کے سیلاب سے نمنٹنے کی تیاری کرے، یورپی سلامتی کمشنر

    Oct ۱۸, ۲۰۱۶

    سلامتی سے متعلق یورپی یونین کے کمشنر جولیان کنگ نے برا‏عظم یورپ میں دہشت گردوں کے سیلاب کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

  • شام کی قومی سلامتی کے ادارے کے سربراہ کا دورہ مصر

    Oct ۱۷, ۲۰۱۶

    شام کی قومی سلامتی کے ادارے کے سربراہ ، مصر کی دعوت پر اس ملک کے دورے پر ہیں-

  • سلامتی کونسل سے یمن کی اعلی سیاسی کونسل کی اپیل

    Oct ۱۶, ۲۰۱۶

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نام ایک مراسلے میں یمن میں جنگ بند کرانے کے لئے ایک قرارداد منظور کرنے کی درخواست کی ہے۔

  • سلامتی کونسل کے اجلاس میں صیہونی بستیاں بنائے جانے کے اقدام کی مذمت

    Oct ۱۵, ۲۰۱۶

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اپنے ایک غیر سرکاری اجلاس میں صیہونی بستیوں کی توسیع سے متعلق صیہونی حکومت کے غیر قانونی اقدام پر تنقید کی اور اعلان کیا کہ اس قسم کے اقدام سے اسرائیل کے خلاف قرارداد کی منظوری کی راہ ہموار ہو گی۔

  • روس نے سلامتی کونسل میں فرانس کی قرارداد کو ویٹو کر دیا

    Oct ۰۹, ۲۰۱۶

    روس نے شام میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی حملے فوری طور پر بند کرنے کے مطالبے پر مشتمل سلامتی کونسل کی قرار داد کو ویٹو کر دیا ہے۔

  • شام کے مسئلے پر سلامتی کونسل میں جاری تعطل

    Oct ۰۹, ۲۰۱۶

    دنیا میں قیام امن کی ذمہ داری ادا کرنے والے اہم ترین عالمی ادارے کی حیثیت سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام اور خاص طور سے شہر حلب میں جاری جنگ بند کرانے کے مسئلے پر تعطل جاری ہے۔

  • عراق کی طرف سے سلامتی کونسل میں ترکی کے خلاف شکایت

    Oct ۰۷, ۲۰۱۶

    عراق کی طرف سے مسلسل کوششوں کے باوجود ترک حکام عراق کے خلاف دشمنانہ موقف اپنائے ہوئے ہیں

  • عراق نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا

    Oct ۰۶, ۲۰۱۶

    عراق کی وزارت خارجہ نے اپنے ملک کے شمالی علاقے پر ترکی کی جارحیت کا جائزہ لینے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

  • اسلامی انقلاب، آج ایران و عالم اسلام کی عزت کا باعث ہے : جنرل حسین سلامی

    Sep ۲۷, ۲۰۱۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ آج ایران اور عالم اسلام کا وجود، شناخت، مرتبہ اور عزت ایران کے اسلامی انقلاب سے ہے-

  • شام کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست

    Sep ۲۵, ۲۰۱۶

    برطانیہ، فرانس اور امریکہ نے شام کے حالات کا جائزہ لینے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے-

  • سلامتی کونسل پر محمود عباس کی تنقید

    Sep ۲۳, ۲۰۱۶

    فلسطینی انتظامیہ کے صدر نے اسرائیلی مجرم حکام پر مقدمہ نہ چلائے جانے کی بنا پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر تنقید کی ہے-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS