SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سلام فرماندہ
  • ایٹمی معاہدے کے جائزے کے لئے ایرانی پارلیمنٹ اور اعلی قومی سلامتی کونسل کے درمیان تعاون

    Aug ۲۰, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ اس کونسل اور پارلیمنٹ کے درمیان قریبی تعاون، ایٹمی معاہدے کے جائزے کی تکمیل کا باعث ہے تاکہ ملت ایران کی استقامت کی دستاویز کے نتائج کا اعلان کیا جا سکے-

  • امریکہ کی پابندیوں کی اسٹریٹیجی ناکام ہو گئی : بریگیڈیر جنرل حسین سلامی

    Aug ۱۹, ۲۰۱۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر حسین سلامی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے سفارت کاری کے راستے کا انتخاب، پابندیوں کی اسٹریٹیجی کی ناکامی کی علامت ہے-

  • بحران شام کے حل کے سلسلے میں سلامتی کونسل کا بیان

    Aug ۱۸, ۲۰۱۵

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بحران شام کو مذاکرات اور اقتدار کی سیاسی طریقے سے منتقلی کے ذریعے حل کرنے پر تاکید کی ہے-

  • سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت، روس کی جانب سے ہندوستان کی حمایت

    Aug ۱۶, ۲۰۱۵

    روس نے اعلان کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ہندوستان اور برازیل کی مستقل رکنیت کی حمایت کرتا ہے-

  • سلامتی کونسل کا انوکھا اقدام، ہم جنس پرستوں کا دفاع

    Aug ۱۴, ۲۰۱۵

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ہم جنس پرستوں پر داعش کے حملوں کے بارے میں ایک اجلاس منعقد کرے گی-

  • سلامتی کونسل کو ایک حربے کے طور پر استعمال کئے جانے پر روس کی تشویش

    Aug ۱۲, ۲۰۱۵

    روس کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو ایک حربے کے طور پر استعمال کئے جانے پر تشویش ظاہر کی ہے-

  • سلامتی کونسل میں ویٹو کے حق پر تنقید

    Aug ۱۰, ۲۰۱۵

    اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل نے ویٹو کے حق اور دیگر ممالک کے حقوق کو نظرانداز کئے جانے پر کڑی تنقید کی ہے-

  • ایرانی قوم اپنے اہداف کو فراموش نہیں کرتی: جنرل سلامی

    Aug ۰۹, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ایرانی قوم دشمنوں کی یکطرفہ پابندیوں کی بنا پر اپنے اہداف کو فراموش نہیں کرتی ہے۔

  • سلامتی کونسل سے ایران کا جوہری مسئلہ ختم ہو جائے گا

    Aug ۰۹, ۲۰۱۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آئندہ دس سال میں ایران کا کیس اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ختم ہو جائے گا۔

  • سلامتی کونسل کی جانب سے سعودی عرب میں بم دھماکے کی مذمت کی

    Aug ۰۷, ۲۰۱۵

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سعودی عرب کی ایک مسجد میں ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس حملے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے-

  • ہندوستان نے قومی سلامتی کے مشیروں کے درمیان ملاقات کی تجویز پیش کی ہے، سرتاج عزیز

    Aug ۰۲, ۲۰۱۵

    خارجہ امور میں پاکستان کے وزیر اعظم کے مشیر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ہندوستان کی جانب سے دونوں ممالک کے قومی سلامتی کے مشیروں کے درمیان ملاقات کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS