تلاش
-
Jul ۲۲, ۲۰۲۲
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ایران سے سیاسی اور عام مذاکرات کی درخواست کی ہے۔
-
Jul ۰۷, ۲۰۲۲
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن کی ساری کوششیں اسلامی انقلاب کی پیشرفت روکنے اور ایران کو سیاسی طور پر الگ تھلگ کرنے پر مرکوز رہی لیکن اس کی ساری کوششیں ناکام رہی ہیں۔
-
Jul ۰۷, ۲۰۲۲
سحر نیوز رپورٹ
-
Jun ۲۸, ۲۰۲۲
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بحری دستے کے کمانڈر ریئر ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ ملک کی طویل ترین سمندری حدود اور اسٹریٹجک جزیروں کی مسلسل نگرانی کی جارہی ہے اور دشمن کو پر مارنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
Jun ۱۴, ۲۰۲۲
بحرینی نوجوانوں کی چودہ فروری کی انقلابی تحریک نے بحرین میں غاصب صیہونی حکومت کے ریڈار سسٹم کی تعیناتی کی مذمت کرتے ہوئے اپنے ملک میں غاصب صیہونی فوجیوں اور صیہونی سیکورٹی اہلکاروں کی موجودگی کو مغربی ایشیا کی سلامتی کے لئے سنجیدہ خطرہ قرار دیا ہے۔ ادھر عراقی استقامتی تحریک نے بھی صیہونی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت تاکید کی ہے ۔
-
Jun ۰۸, ۲۰۲۲
ہندوستان کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ایران - ہندوستان تعلقات سے خطے میں سلامتی اور خوشحالی میں بہتری آئی ہے۔
-
Jun ۰۳, ۲۰۲۲
مجید تخت روانچی نے کہا کہ غیر قانونی اقدامات اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہیں۔
-
May ۳۰, ۲۰۲۲
رہبر انقلاب اسلامی نے پیر کی شام کو تاجکستان کے صدر امام علی رحمان اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ مختلف میدانوں میں دونوں ملکوں کے تعاون میں فروغ کی گنجائش تعاون کی موجودہ سطح سے کہیں زیادہ ہے اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کے استحکام پر مبنی ایران کی پالیسی کے پیش نظر، دونوں ملکوں کے تعلقات میں بنیادی تبدیلی آنی چاہیے۔
-
May ۲۰, ۲۰۲۲
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ پوری دنیا کو اس وقت غذائی اشیا کی قلت اور اس سے پیدا ہونے والے مسائل و مشکلات کا سامنا ہے، کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران غذائی ایشیا کی سلامتی کے بارے میں اقوام متحدہ کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔
-
May ۱۲, ۲۰۲۲
صدر ایران نے ہر قسم کی بیرونی مداخلت کو خطے کی سلامتی کے لئے خطرناک قرار دیا ہے۔
-
May ۰۷, ۲۰۲۲
اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کے غیر رسمی اجلاس میں، یوکرینی فوج کے مجرمانہ اقدامات سے متعلق دستاویزی ثبوت عالمی ادارے کو پیش کر دیئے ہیں۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۲۲
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے اس بات کا اعتراف کیا کہ یوکرین کی جنگ میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل وہ کردار ادا نہ کر سکی جو اسے ادا کرنا چاہیئے تھا۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۲۲
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے سربراہ نے غزہ میں یوم القدس کمیٹی کی تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی جعلی اور غاصب حکومت کی شکست قریب ، قطعی اور یقینی ہے۔
-
Apr ۲۲, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت منقدہ قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کو اپنے مؤقف کی تائید قرار دیتے ہوئے مراسلے کی تحقیقات سپریم کورٹ سے جوڈیشل کمیشن کے ذریعے کروانے کا مطالبہ دہرایا۔
-
Apr ۱۶, ۲۰۲۲
یمن کے تحریک انصار اللہ نے صدارتی کونسل کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کاؤنسل کے موقف پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
Apr ۱۵, ۲۰۲۲
خطیب نماز جمعہ تہران نے کہا ہے کہ ایران میں مکمل امن و سکون حکمفرما ہے اور ایران کی مسلح افواج نے آٹھ سالہ مقدس دفاع کے دوران اپنے وطن کی سرزمین کے ایک ایک ذرہ کی مکمل حفاظت کی ہے۔
-
Apr ۰۴, ۲۰۲۲
روس نے یوکرین کے علاقے بوچا کے واقعات کا جائزہ لینے کے لئے سلامتی کونسل کا اجلاس تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے
-
Mar ۲۸, ۲۰۲۲
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمنوں کی چھوٹی سی بھی شرارت کا ایران کی مسلح افواج دندان شکن جواب دے گی۔