تلاش
-
Oct ۱۹, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت کے حالیہ وحشیانہ اور افسوسناک جرائم کی مذمت میں منگل کی شام کوتہران کےانقلاب اسکوائر میں ایک عظیم ریلی کا انعقاد کیا گیا جس سے صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے خطاب کیا۔
-
Oct ۱۹, ۲۰۲۳
پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جہان فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں اور صیہونی جارحیت میں سات فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ کئی دیگر کو صیہونی فوجیوں نے گرفتار کر لیا۔
-
Oct ۱۹, ۲۰۲۳
لبنانی ذرائع نے شبعا اور کفرشوبا میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
Oct ۱۹, ۲۰۲۳
اقوام متحدہ میں فلسطین کے سفیر ریاض منصور نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے یہ کونسل صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام کو روکنے میں ناکام رہی ہے۔
-
Oct ۱۹, ۲۰۲۳
فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے گزشتہ رات تل الہوی محلے میں قدس ہسپتال پر مسلسل بمباری کی ہے۔
-
Oct ۱۸, ۲۰۲۳
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے ایک بیان میں صیہونیوں کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے المعمدانی ہسپتال پر بمباری کے جرم کے ذریعے فلسطین اور خطے کے مسلمانوں کے ہاتھوں اپنی نابودی کو یقینی بنایا ہے اور یقینا اس جرم کا جواب دیا جائے گا۔
-
Oct ۱۸, ۲۰۲۳
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم نے غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر صیہونی حکومت کےوحشیانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
Oct ۱۸, ۲۰۲۳
غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر بمباری کے بعد تقریباً 1000 فلسطینی شہید ہو گئے۔ اس وحشیانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے جسد خاکی اور زخمیوں کو غزہ کے شفا ہسپتال پہنچایا گیا۔
-
Oct ۱۸, ۲۰۲۳
غاصب صیہونی حکومت نے بدھ کی صبح کو شمالی غزہ پر اپنے حملے جاری رکھتے ہوئے سینتیس فلسطینیوں کو شہید کردیا- تین اور فلسطینی خان یونس میں صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں کی بمباری میں شہید ہوگئے۔
-
Oct ۱۸, ۲۰۲۳
حزب اللہ لبنان نے غزہ پٹی میں واقع المعمدانی ہسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے پر رد ظاہر کرتے ہوئے ملت اسلامیہ سے فوری طور پر اپنے غصے اور نفرت کا اظہار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Oct ۱۸, ۲۰۲۳
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نسل پرست صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری رہی تو علاقے کی اقوام کا غم وغصہ بارود کے ڈھیر کی طرح کسی بھی وقت بھڑک اٹھے گا۔
-
Oct ۱۸, ۲۰۲۳
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر غاصب اسرائیل کے وحشیانہ حملے کے ردعمل میں کہا ہے کہ المعمدانی ہسپتال پر حملے کی آگ صیہونیوں کو نگل جائے گی
-
Oct ۱۷, ۲۰۲۳
عزالدین قسام بریگيڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دوسو سے ڈھائی سو کے قریب اسرائيلی فوجی اور صیہونی مزاحمتی فورسز کی قید میں ہیں۔
-
Oct ۱۷, ۲۰۲۳
غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت اور حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
Oct ۱۷, ۲۰۲۳
حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ چاہے زمینی حملہ شروع ہو یا نہ ہو، مزاحمت ہر طرح کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے-
-
Oct ۱۷, ۲۰۲۳
غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف جاری وحشیانہ جرائم کے خلاف احتجاج کے طور پر کولمبیا کی حکومت نے صیہونی حکومت کے سفیر کو اپنے ملک سے نکال دیا ہے۔