SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی جارحیت

    Jun ۰۸, ۲۰۲۲

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔اس درمیان حماس نے عالمی برادری اور بین الاقوامی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مجرمانہ اقدامات کی بناپر غاصب صیہونی حکومت کو سزا دے

  • پاکستانی عوام صیہونی حکومت کی سازشوں کا شکار نہیں ہوں گے: جماعت اسلامی پاکستان

    Jun ۰۷, ۲۰۲۲

    جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما نے اسرائیل کو ایک ناجائز و غاصب حکومت قرار دیا ہے۔

  • صیہونی دہشتگردوں کے مقابلے میں فلسطینی خاتون کی دلیری۔ ویڈیو

    Jun ۰۷, ۲۰۲۲

    مقبوضہ فلسطین سے ایک بڑی دلچسپ ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں فلسطین کی ایک دلیر خاتون کو دیکھا جا سکتا ہے جو باوردی خاتون صیہونی دہشتگرد سے ٹکر لے رہی ہے اور اُس سے کہہ رہی ہے کہ اگر وہ اتنی ہی بہادر ہے تو اپنے ہتھار زمین پر رکھ کر پھر اُس سے مقابلہ کرے۔ داستان اُس وقت شروع ہوئی جب گستاخ صیہونی دہشتگرد خاتون نے بے سبب ایک سن رسیدہ فلسطینی شخص کو شدت کے ساتھ پیچھے کی طرف دھکا دے دیا۔ یہی وہ وقت تھا کہ ایک فلسطینی خاتون نے صیہونی دہشتگرد کو اُسکی صحیح اوقات بتا دی۔

  • صیہونی ٹولے کا دمشق پر میزائل حملہ، شامی فوج نے ناکام بنایا

    Jun ۰۷, ۲۰۲۲

    شامی فوج نے ایک بار صیہونی فوج کے میزائل حملے کو ناکام بنا دیا۔

  • صیہونی حکومت کے اشتعال انگیز اقدامات کی بابت لبنان کا سخت انتباه

    Jun ۰۶, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونی حکومت کے اشتعال انگیز اقدامات پر لبنانی وزیردفاع کا انتباہ

    Jun ۰۶, ۲۰۲۲

    لبنان کے وزیردفاع نے جنوبی لبنان کے متنازعہ علاقوں میں صیہونی حکومت کے اقدامات کو اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے سخت خـبردار کیا ہے جبکہ لبنان کے وزیراعظم ، صدر اور حزب اللہ نے بھی صیہونی حکومت کی اشتعال انگیزی کی بابت صیہونیوں کو انتباہ دیا ہے

  • صیہونی حکومت کے جوہری ہتھیاروں اور پروگرام پرکوئی خاموش نہیں رہ سکتا: ایران

    Jun ۰۴, ۲۰۲۲

    سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ کوئی بھی اسرائیل کے جوہری ہتھیاروں کے خفیہ پروگرام کے بارے میں خاموش نہیں رہ سکتا ۔

  • صیہونی دہشتگردوں نے ایک دن میں 5 فلسطینیوں کو قتل کر دیا

    Jun ۰۳, ۲۰۲۲

    مزید ایک اور فلسطینی کی شہادت کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 5 ہو گئی۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرینگ دو شہید ایک زخمی

    Jun ۰۲, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونی دہشتگردوں نے شہید کے مکان کو دھماکے سے اڑا دیا۔ ویڈیو

    Jun ۰۲, ۲۰۲۲

    صیہونی دہشتگردوں نے ایک فلسطینی شہید ضیاء حمارشہ کے مکان کو دھماکے سے اڑا کر مکمل طور پر اُسے زمیں بوس کر دیا۔ یہ شہید فلسطینیوں کے جنین کیمپ پر صیہونی درانداز کے دوران شہید ہو گیا تھا۔ دہشتگرد صیہونی ٹولہ فلسطینیوں کو نقصان پہنچانے کے سلسلے میں کسی حد کا قائل نہیں ہے۔

  • صیہونی حکومت کے مقابلے میں مزاحمت پر زور

    Jun ۰۱, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • انداز جہاں - صیہونی حکومت کی وحشیانہ باربریت

    Jun ۰۱, ۲۰۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 01/ 06/ 2022

  • فلسطینی نامہ نگار کے جلوس جنازہ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    Jun ۰۱, ۲۰۲۲

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے الخلیل کے شمال میں شہید فلسطینی خاتون نامہ نگار کے جلوس جنازہ میں شریک فلسطینیوں پر حملہ کر دیا۔

  • ایران کے فضائی ہتھیاروں کے بارے میں صیہونی حکومت کا اعتراف

    Jun ۰۱, ۲۰۲۲

    غاصب صیہونی حکومت کے ایک سابق فوجی اہلکار نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کی فضائیہ کے ماہرین نے ڈرون سمیت مختلف اہم ہتھیار تیار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ کشیدگی نہ بڑھنے کی کوئی ضمانت نہیں دی جا سکتی، حماس

    Jun ۰۱, ۲۰۲۲

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ ثالثی کرنے والوں کو اس بات کی کوئی ضمانت نہیں دی جاسکتی کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ کشیدگی نہیں بڑھے گی۔

  • صیہونی دہشتگردوں کو مزید پہچانیئے۔ ویڈیوز

    May ۳۰, ۲۰۲۲

    ان دنوں صیہونی دہشتگردی اور انکی اشتعال انگیز اور اعصاب شکن حرکتیں اپنے عروج کو پہنچ گئی ہیں، ایسی حرکتیں جنہیں دیکھ کر ہر زندہ دل انسان کا خون جوش میں آ جاتا ہے۔ یہ وہ افسوسناک حالات ہیں کہ جن کا فلسطینی عوام کو ہر روز سامنا ہے اور وہ بلا وقفہ اور براہ راست صیہونی دردندوں کا نشانہ بنتے ہیں۔

  • مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں کا ایک اڈہ نذر آتش۔ ویڈیو

    May ۳۱, ۲۰۲۲

    مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوجی اڈے کو آگ لگا دی گئی۔

  • الخلیل میں صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینیوں پر حملہ

    May ۳۱, ۲۰۲۲

    غاصب صیہونی آبادکاروں اور مسلح دہشتگردوں نے حرم ابراہیمی کے قریب شہر الخلیل کے السہلہ علاقے میں فلسطینی کنبوں پر حملے کئے ہیں۔

  • یمن نے بتایا، صیہونی حکومت کون سی زبان سمجھتی ہے؟

    May ۳۰, ۲۰۲۲

     صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ "آگ کے جواب میں آگ" ہے۔

  • صیہونی اشتعال انگیزی اور قبلۂ اول کی بے حرمتی پر عالمی ردعمل

    May ۳۰, ۲۰۲۲

    بیت المقدس اور مسجد الاقصیٰ پر صیہونی آبادکاروں کے دھاوے اور وہاں انکی اشتعال انگیزی پر عالمی رد عمل سامنے آیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS