تلاش
-
Feb ۰۸, ۲۰۱۸
شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام دو الگ الگ خط میں دمشق کے ایک مضافاتی علاقے پر صیہونی حکومت کے نئے حملوں پر سخت احتجاج کیا ہے-
-
Feb ۰۷, ۲۰۱۸
صیہونی فوجیوں نے فلسطینی علاقوں میں اپنی وحشیانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے شہر الخلیل میں ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا ہے اس طرح گذشتہ چوبیس گھنٹے میں صیہونی فوجیوں کےہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تین ہوگئی ہے
-
Feb ۰۷, ۲۰۱۸
ایرانی اسپیکر کے معاون خصوصی برائے عالمی امور نے صیہونی مخالف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
Feb ۰۶, ۲۰۱۸
غاصب صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں القسام بریگیڈ کے ایک مجاہد احمد جرار کی شہادت کی خبر کے اعلان کے بعد غرب اردن کے شمال میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں شدّت اختیار کر گئی ہیں۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۱۸
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔
-
Feb ۰۲, ۲۰۱۸
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جمعے کو غزہ میں استقامتی تحریکوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔
-
Jan ۲۷, ۲۰۱۸
غرب اردن کے علاقے اریحا میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں چوالیس فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
Jan ۲۴, ۲۰۱۸
تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے فلسطین کو جا بجا کرنے کے کسی بھی منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصر یا اردن میں فلسطین نامی ملک کی تشکیل نہیں ہوگی - تحریک حماس ، اب تک کئی بار اس منصوبے کو مسترد کر چکی ہے۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۱۸
اایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ استقامت، غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں موثر طریقہ ہے، کہا ہے کہ اسلامی معاشروں میں استقامت کے بڑھتے ہوئے جذبے سے صیہونی حکومت بہت گھبرائی ہوئی ہے۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۱۸
ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے پیر کے روز تہران میں فلسطینی تحریک مزاحمت کی حمایت اور بیت المقدس کی آزادی کے بارے میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت پوری دنیا پر تسلط جمانے اور دنیا کے مختلف علاقوں میں بحران و بدامنی پھیلانے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
Jan ۲۰, ۲۰۱۸
ہندوستان میں صیہونی وزیراعظم کے دورے کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستورجاری ہے۔
-
Jan ۱۸, ۲۰۱۸
اسرائیل کی فضائی جارحیت کے نتیجے میں غرب اردن میں 2 فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
Jan ۱۸, ۲۰۱۸
غاصب اسرائیلی وزیر اعظم کے دورے ہند کے خلاف احمد آباد میں جمعیت علماء ہند نے زبردست احتجاج کیا۔
-
Jan ۱۷, ۲۰۱۸
غاصب صیہونی حکومت کے بلڈوزر، غزہ میں جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بدھ کے روز صوفا دروازے میں داخل ہو گئے اور انھوں نے فلسطینیوں کی زرعی اراضی کو شدید نقصان پہنچایا۔
-
Jan ۱۶, ۲۰۱۸
سحر نیوز رپورٹ