SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • مسجدالاقصی پر صیہونیوں کے حملے کے بارے میں جہاد اسلامی اور حماس کا انتباہ

    Aug ۲۹, ۲۰۲۲

    مزاحمتی فلسطینی تنظیموں جہاد اسلامی اور حماس نے مسجد الاقصی پر صیہونی آبادکاروں کی یلغار اور قبلہ اول کی بے حرمتی کے نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔

  • غرب اردن میں صیہونیوں کا حملہ، 32 فلسطینی زخمی

    Aug ۲۷, ۲۰۲۲

    صیہونی فوجیوں نے غیر قانونی کالونیوں کی تعمیر کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر دھاوا بول کر 32 فلسطینی کو زخمی کر دیا۔

  • اب فلسطین کا تعلیمی نصاب غاصب صیہونیوں کے نشانے پر

    Aug ۲۴, ۲۰۲۲

    فلسطینی اتھارٹی نے بیت المقدس میں تعلیم و تربیت کے شعبے میں صیہونی حکومت کی اشتعال انگیز پالیسیوں اور تعلیمی نصاب میں اسکی تحریف کی سخت مذمت کرتے ہوئے اُس کا مقابلہ کیا جانے پر زور دیا ہے۔

  • صیہونیت مخالف فلسطینی مجاہدین کی کاروائیوں میں اضافہ

    Aug ۱۹, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • اڑتالیس گھنٹے میں تیس بار صیہونیت مخالف کارروائیاں

    Aug ۱۸, ۲۰۲۲

    غرب اردن اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں تحریک مزاحمت نے صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں گذشتہ اڑتالیس گھنٹے میں تیس بار صیہونیت مخالف کارروائیاں انجام دیں ۔

  • مسجد الاقصیٰ کے اندر صیہونیوں کی اسلام مخالف نعرے بازی۔ ویڈیو

    Aug ۱۱, ۲۰۲۲

    انتہا پسند صیہونی، غاصب فوجیوں کی پشتپناہی سے مسلسل مسجد الاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں.

  • صیہونیوں کے حملے جاری، نئی تحریک انتفاضہ شروع ہونے کا امکان

    Aug ۱۰, ۲۰۲۲

    غاصب اسرائیلی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر الخلیل اور نابلس پر حملہ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔ دوسری جانب صیہونی حکام کو تیسری انتفاضہ کی جانب سے بھی بری طرح پریشانی لاحق ہے۔

  • صیہونیوں بستیوں پر میزائلوں کی بارش۔ 500 سے زیادہ میزائل داغے گئے

    Aug ۰۷, ۲۰۲۲

    صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، غاصب اسرائیلیوں کے حملوں کے جواب میں فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے صیہونی کالونیوں کو سیکڑوں راکٹ اور میزائلوں کا نشانہ بنایا۔

  • مسجد الاقصی پر صیہونیوں کی یلغار روکنے کا مطالبہ

    Aug ۰۷, ۲۰۲۲

    حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

  • صیہونیوں کو محاصرے میں لے لیا ہے: اسلامی جہاد تنظیم

    Aug ۰۴, ۲۰۲۲

    فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج غاصب اسرائیلیوں کو ہر طرفے سے محاصر میں لے لیا جاچکا ہے۔

  • غرب اردن میں صیہونیوں کا حملہ، 22 فلسطینی زخمی

    Aug ۰۳, ۲۰۲۲

    صیہونی فوجیوں نے غیر قانونی کالونیوں کی تعمیر کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر دھاوا بول کر 22 فلسطینی کو زخمی کر دیا۔

  • غرب اردن میں صیہونیوں کا حملہ، 28 فلسطینی زخمی

    Jul ۳۰, ۲۰۲۲

    صیہونی فوجیوں نے غیر قانونی کالونیوں کی تعمیر کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں اٹھائیس فلسطینی زخمی ہوگئے۔

  • مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ

    Jul ۲۹, ۲۰۲۲

    درجنوں صیہونیوں نے اسرائیلی فوجیوں کی ہری جھنڈی کے بعد، مسجد الاقصی پر دھاوا بول کر اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔

  • علاقے میں صیہونیوں کی موجودگی عدم استحکام کا باعث: وزیر خارجہ ایران

    Jul ۲۷, ۲۰۲۲

    وزیر خارجہ ایران حسین امیر عبد اللہیان نے امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زائد آل نہیان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔انہوں نے کویتی ہم منصب سے بھی علاقائی اور دوطرفہ معاملات پر بات چیت کی۔

  • فلسطینیوں کے ڈرون طیارے نے صیہونیوں کی نیندیں اڑا دیں

    Jul ۲۵, ۲۰۲۲

    صہیونیوں نے غزہ سے ملحقہ بستیوں میں ایک فلسطینی ڈرون طیار ے کی پروازوں کا اعتراف کیا ہے۔

  • صیہونیوں کا اعتراف، بایڈن کا دورۂ اسرائیل ناکام رہا

    Jul ۱۸, ۲۰۲۲

    اقوام متحدہ میں غاصب صیہونی حکومت کے سابق سفیرنے امریکی صدر بایڈن کے دورۂ اسرائیل کو ناکام قرار دیا ہے۔

  • صیہونیوں کا خواب چکناچور ہونے تک استقامت جاری رہے گی : فلسطینی محاذ استقامت

    Jul ۰۲, ۲۰۲۲

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمتی کارروائیاں جاری رکھنے پر زور دیا ہے

  • مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ

    Jul ۰۱, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • مسجد الاقصی کے مغربی دیوار میں شگاف، صیہونیوں کو فلسطینیوں کا انتباہ

    Jun ۲۷, ۲۰۲۲

    مسجد الاقصی کے خطیب نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اپنے مذموم عزائم اور سازشوں میں ہرگز کامیاب نہیں ہوگی۔

  • ترکی سے توقع ہے کہ وہ صیہونیوں کے تفرقہ انگیز دعووں پر خاموش نہ رہے: ایران

    Jun ۲۴, ۲۰۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران نے توقع ظاہر کی ہے کہ ترکی، صیہونیوں کے تفرقہ ڈالنے والے دعوے کے مقابلے میں خاموش نہیں بیٹھےگا۔ صیہونی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران، ترکی میں اسرائیل کے مفادات کو نقصان پہنچانے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS